ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

مصری ایئر لائن کے ہوائی جہاز کو ہائی جیک کرنے والا پروفیسر نکلا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

مصری ایئر لائن کے ہوائی جہاز کو ہائی جیک کرنے والا پروفیسر نکلا

قاہرہ (نیوزڈیسک)اسکندریہ سے قاہرہ جانے والی پرواز 181 کو ہائی جیک کرنے والا اسکندریہ یونیورسٹی کا پروفیسر ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے اور مصری حکام نے کہا ہے کہ سکندریہ سے قاہرہ جانیوالی پرواز کو ہائی جیک کرنے والے کا نام ابراہیم عبدالتواب ساماہا… Continue 23reading مصری ایئر لائن کے ہوائی جہاز کو ہائی جیک کرنے والا پروفیسر نکلا

برسلز حملوں کا مشتبہ ملزم عدم شواہد کے باعث رہا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

برسلز حملوں کا مشتبہ ملزم عدم شواہد کے باعث رہا

برسلز (نیوز ڈیسک)بلجیم نے برسلز حملوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں گرفتار ایک شخص فیصل شیفو کو ناکافی ثبوتوں کی وجہ سے رہا کر دیا ۔بلجیم کے میڈیا نے اس شحض کا نام فیصل شیفو بتایا اور کہا کہ یہی وہ تیسرا پر اسرار شخص تھا وہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں خودکش… Continue 23reading برسلز حملوں کا مشتبہ ملزم عدم شواہد کے باعث رہا

مصری ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہائی جیک، اغوا کار نے سیاسی پناہ کا مطالبہ کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

مصری ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہائی جیک، اغوا کار نے سیاسی پناہ کا مطالبہ کردیا

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصری ایئرلائن کا مسافر طیارہ اغوا کرنے والے ہائی جیکر نے قبرص کی حکومت سے سیاسی پناہ کا مطالبہ کردیا ہےمصری سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ سرکاری ہوائی کمپنی کا طیارہ عملے سمیت 81 مسافروں کو لے کر اسکنریہ سے دارالحکومت قاہرہ آرہا تھا کہ اس میں ایک شخص نے کپتان کو… Continue 23reading مصری ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہائی جیک، اغوا کار نے سیاسی پناہ کا مطالبہ کردیا

عجمان میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی،عمارت میں مو جود افراد کو نکال لیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

عجمان میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی،عمارت میں مو جود افراد کو نکال لیا گیا

دبئی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان میں ایک رہائشی ٹاور میں آگ لگ گئی ہے جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔امارات کے مقامی اخبار ‘خلیج ٹائمز’ کے مطابق عمارت میں موجود تمام افراد کو نکال لیا گیا ہے اور فائر فائٹرز اس آگ کو بجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔… Continue 23reading عجمان میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی،عمارت میں مو جود افراد کو نکال لیا گیا

مشکل کی گھڑی میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں،سعودی عرب

datetime 29  مارچ‬‮  2016

مشکل کی گھڑی میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں،سعودی عرب

دبئی(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے لاہور میں ہونےوالے خود کش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اورعوام کیساتھ کھڑے ہیں ،ایسے واقعے سے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کے عزم کو… Continue 23reading مشکل کی گھڑی میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں،سعودی عرب

سعودی عرب میں گردوغبار کا طوفان ، 2 افراد ہلاک

datetime 29  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب میں گردوغبار کا طوفان ، 2 افراد ہلاک

جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گردو غبار کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔سعودی شہر جدہ نے گردو غبار کی چادر لپیٹ لی ، ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواو¿ں کی وجہ سے حد نظر انتہائی کم ہو گئی۔طاقت ور ہوا… Continue 23reading سعودی عرب میں گردوغبار کا طوفان ، 2 افراد ہلاک

الجزائر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 12 فوجی ہلاک

datetime 29  مارچ‬‮  2016

الجزائر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 12 فوجی ہلاک

الجزائر(نیوز ڈیسک)الجزائر کے جنوبی حصہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر ادرار اور ریگان قصبے کے درمیان اس وقت حادثہ کا شکار ہوا جب وہ اپنے نگرانی مشن پر… Continue 23reading الجزائر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 12 فوجی ہلاک

صرف میں حل کرسکتاہوں، لاہور دھماکے پر ٹرمپ کا بیان

datetime 29  مارچ‬‮  2016

صرف میں حل کرسکتاہوں، لاہور دھماکے پر ٹرمپ کا بیان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ ‘صرف وہ ہی اسے حل کرسکتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ، جو اپنی صدارتی مہم کے دوران مسلم مخالف بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے… Continue 23reading صرف میں حل کرسکتاہوں، لاہور دھماکے پر ٹرمپ کا بیان

افغانستان کے چیف جسٹس کے والد اغوا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

افغانستان کے چیف جسٹس کے والد اغوا

جلال آباد(نیوز ڈیسک) جنگ زدہ ملک افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے صدر مقام جلال آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے ملک کے چیف جسٹس سیدیوسف حلیم کے والد کو اغوا کر لیا ۔ افغان میڈیا نے صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ خوگیانی کے حوالے سے بتایا ہے کہ نامعلوم مسلح ملزمان نے… Continue 23reading افغانستان کے چیف جسٹس کے والد اغوا