اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

اماراتی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، بڑا اعلان ہوگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

اماراتی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، بڑا اعلان ہوگیا

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک اعلیٰ عدالت نے جنگجوو¿ں سے تعلق اور ملک میں دہشت گردی کے حملوں کی سازش کے الزام میں گیارہ افراد کو قصور وار قرار دے کر عمر قید کی سزائیں سنانے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظبی میں قائم وفاقی عدالت عظمیٰ نے اسی مقدمے میں دو… Continue 23reading اماراتی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، بڑا اعلان ہوگیا

سعودی عرب ،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ ،بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب ،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ ،بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مختلف علاقوں کو گردو غبار کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ¾کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پور ٹ اور سی پورٹ بند کر دیا گیا ¾ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ گردو غبار کے طوفان اور تیز ہواﺅں کے ساتھ نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ… Continue 23reading سعودی عرب ،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ ،بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا

ہزاروں پاکستانیوں کو بھی اہم یورپی ملک سے بے دخلی کا سامنا

datetime 27  مارچ‬‮  2016

ہزاروں پاکستانیوں کو بھی اہم یورپی ملک سے بے دخلی کا سامنا

لندن(نیوزڈیسک)تارکین وطن کیلئے اس سال کی سب سے بُری خبر،ہزاروں پاکستانیوں کو بھی یورپ سے بے دخلی کا سامنا،مارچ 2016ء کے دوسرے ہفتے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی حکومت نے نئے امیگریشن قوانین متعارف کرا دئیے۔ ان کی رو سے اب برطانیہ میں صرف وہی غیر یورپی ہنرمند باشندہ مستقل قیام کرسکتا ہے جو سالانہ 35… Continue 23reading ہزاروں پاکستانیوں کو بھی اہم یورپی ملک سے بے دخلی کا سامنا

بھارت نے 33 گرفتار پاکستانیوں کو رہا کر دیا، 2تاحال بھارتی جیل میں قید

datetime 27  مارچ‬‮  2016

بھارت نے 33 گرفتار پاکستانیوں کو رہا کر دیا، 2تاحال بھارتی جیل میں قید

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں گزشتہ روز مذہبی رسومات اداکرنے گئے 35 پاکستانیوں کی گرفتاری کے بعد بھارتی حکام نے آج 33 افراد کو رہا کر دیا جبکہ دو افراد تاحال بھارتی جیل میں قید ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز راجستھان پولیس نے نامکمل سفری دستاویز کے بنیاد پر بابا رام… Continue 23reading بھارت نے 33 گرفتار پاکستانیوں کو رہا کر دیا، 2تاحال بھارتی جیل میں قید

پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

datetime 27  مارچ‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے ایک بھارتی پولیس افسر نے انکشاف کیا ہے کہ حملے سے ایک ماہ قبل 3بار الرٹس جاری کیے گئے تھے تاہم ان پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔یہ انکشاف ایک بھارتی اخبار نے پنجاب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کی جانب سے اعلیٰ افسر کو لکھے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والے پندرہ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والے پندرہ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والے پندرہ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق ریپبلکن پارٹی کی طرف سے امریکی صد ارتی امیدوار کی بطور نامزدگی حاصل کرنے کی تگ و دو میں مصروف ارب پتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والے پندرہ سالہ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والے پندرہ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا

صدربناتوسعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنے پرغورکروں گا، ڈونلڈٹرمپ

datetime 27  مارچ‬‮  2016

صدربناتوسعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنے پرغورکروں گا، ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو سعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنے پر غور کرسکتے ہیں۔امریکی اخبار کو انٹرویو کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا سعودی عرب سمیت کئی ممالک کو تحفظ فراہم کرتا ہے… Continue 23reading صدربناتوسعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنے پرغورکروں گا، ڈونلڈٹرمپ

داعش کے راکٹ حملے میں ترک سپاہی ہلاک

datetime 27  مارچ‬‮  2016

داعش کے راکٹ حملے میں ترک سپاہی ہلاک

بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے شمالی علاقے بعشیقہ کے مقام پر شدت پسند تنظیم دولت اسلامی ”داعش“ کی جانب سے داغے گئے راکٹ کے نتیجے میں ترکی کا ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ شمالی عراق کے اس علاقے میں ترک فوجی مقامی کرد جنگجوو¿ں کے خلاف نبرد آزما ہیں جہاں گذشتہ روز داعشی… Continue 23reading داعش کے راکٹ حملے میں ترک سپاہی ہلاک

جرمن شہری نے لاٹری میں نو ارب روپے سے زائد کی رقم جیت لی

datetime 27  مارچ‬‮  2016

جرمن شہری نے لاٹری میں نو ارب روپے سے زائد کی رقم جیت لی

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی میں قانونی لاٹری کی تاریخ کی ایک قرعہ اندازی میں ایک شہری نے قریب 77 ملین یورو یا 86 ملین امریکی ڈالر یا 9006348428 روپے کے برابر ریکاڑد انعام جیت لیا ہے۔ اس شخص نے یہ لاٹری کھیلنے کے لیے چند یورو کے عوض صرف ایک ہی ٹکٹ خریدا تھا۔جرمن باشندوں میں… Continue 23reading جرمن شہری نے لاٹری میں نو ارب روپے سے زائد کی رقم جیت لی