اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بلجیم نے داعشی حملہ آور سے متعلق انتباہ نظر انداز کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

بلجیم نے داعشی حملہ آور سے متعلق انتباہ نظر انداز کردیا

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے انکشاف کیا ہے کہ بیلجیئم نے برسلز میں خودکش حملے کرنے والوں میں سے ایک بمبار کے بارے میں انتباہ کو ںظرانداز کردیا تھا۔اس کو ترکی نے گذشتہ سال ملک سے بے دخل کیا تھا اور بیلجیئم کے حکام کو بتایا تھا کہ یہ شخص جنگجو… Continue 23reading بلجیم نے داعشی حملہ آور سے متعلق انتباہ نظر انداز کردیا

ایرانیوں کے امریکی بنکوں پر سائبر حملے ،فرد الزام تیار،ایرانی حکومت کو ہیکنگ میں براہ راست تعلق پر ماخوذ کیا جائے گا،اوباماانتظامیہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

ایرانیوں کے امریکی بنکوں پر سائبر حملے ،فرد الزام تیار،ایرانی حکومت کو ہیکنگ میں براہ راست تعلق پر ماخوذ کیا جائے گا،اوباماانتظامیہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکاایرانی ہیکروں کے خلاف 2012ءاور 2013ءمیں متعدد امریکی بنکوں اور نیویارک میں ایک ڈیم پر سائبر حملوں کے لیے ایک منظم اور مربوط مہم چلانے پر فرد الزام عاید کرنے والی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ذرائع نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ محکمہ انصاف نے چھے… Continue 23reading ایرانیوں کے امریکی بنکوں پر سائبر حملے ،فرد الزام تیار،ایرانی حکومت کو ہیکنگ میں براہ راست تعلق پر ماخوذ کیا جائے گا،اوباماانتظامیہ

شام میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد چھ ہو گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2016

شام میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد چھ ہو گئی

ماسکو (نیوز ڈیسک) شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑنے والی روسی فوج کے ایک اور اہلکار کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جس کے بعد شام کے محاذ جنگ پر مارے جانے والے روسی فوجیوں کی تعداد چھ ہو گئی ۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق انٹر نیٹ بلاگرز نے بتایا ہے کہ فروری… Continue 23reading شام میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد چھ ہو گئی

روسی فوج کی بمباری کام آگئی،سدی فوج تاریخی شہر تدمر پہنچنے میں کامیاب

datetime 24  مارچ‬‮  2016

روسی فوج کی بمباری کام آگئی،سدی فوج تاریخی شہر تدمر پہنچنے میں کامیاب

دمشق(نیوز ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے کہاہے کہ صدر بشارالاسد کے ماتحت فوج شدت پسند تنظیم دولت اسلامی”داعش“ کے زیرقبضہ تاریخی شہر تدمر کے قریب پہنچ گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ”آبزرویٹری“ کے ڈائریکٹر رامی… Continue 23reading روسی فوج کی بمباری کام آگئی،سدی فوج تاریخی شہر تدمر پہنچنے میں کامیاب

امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جانب سے یورپ سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو حملوں کے خطرے سے آگاہ کیاگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جانب سے یورپ سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو حملوں کے خطرے سے آگاہ کیاگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جانب سے یورپ سفر کرنے والی امریکی شہریوں کو ‘حملوں کے خطرے‘ سے آگاہ کیا گیا۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد گروہ یورپ میں کھیلوں کے مقابلوں ¾سیاحتی مقامات، ریستورانوں اور ٹرانسپورٹیشن کو‘ نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والا بمبار پیرس حملوں میں شامل تھا ، بلیجیم اور فرانسیسی حکام کا دعویٰ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والا بمبار پیرس حملوں میں شامل تھا ، بلیجیم اور فرانسیسی حکام کا دعویٰ

برسلز/پیرس(نیوز ڈیسک) بلجیم اور فرانس کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ برسلز کے ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والا خودکش بمبار پیرس میں ہونے والے پرتشدد حملوں کےلئے بم بنانے والوں میں شامل تھا۔حکام کے مطابق ایک حملہ آور کا ڈی این اے پیرس حملوں میں استعمال ہونے والی خودکش جیکٹ سے ملا تھا۔ بیلجیم… Continue 23reading ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والا بمبار پیرس حملوں میں شامل تھا ، بلیجیم اور فرانسیسی حکام کا دعویٰ

مہاجرت کے باعث برطانیہ یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں ووٹ دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

مہاجرت کے باعث برطانیہ یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں ووٹ دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریپبلکن پارٹی کی طرف سے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی عوام رواں برس جون میں ہونے والے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے حق میں ووٹ دیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں ٹرمپ نے کہاکہ اس کی وجہ مہاجرت کے باعث پیدا ہونے… Continue 23reading مہاجرت کے باعث برطانیہ یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں ووٹ دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

موزمبیق سے ملنے والے جہاز کے دو ٹکڑے یقینی طور پر ملائیشیا کی حادثے کا شکار ہونے والی پرواز کے ہی ہیں ،آسٹریلیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

موزمبیق سے ملنے والے جہاز کے دو ٹکڑے یقینی طور پر ملائیشیا کی حادثے کا شکار ہونے والی پرواز کے ہی ہیں ،آسٹریلیا

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہاہے کہ موزمبیق سے ملنے والے جہاز کے دو ٹکڑے تقریباً یقینی طور پر ملائیشیا کی حادثے کا شکار ہونے والی پرواز فلائٹ ایم ایچ 370 کے ہی ہیں ، یہ دو ٹکڑے دو مختلف لوگوں کو ملے اور معائنے کے لیے آسٹریلیا منتقل کر دیے گئے… Continue 23reading موزمبیق سے ملنے والے جہاز کے دو ٹکڑے یقینی طور پر ملائیشیا کی حادثے کا شکار ہونے والی پرواز کے ہی ہیں ،آسٹریلیا

بھارت کے جوہری ہتھیاروں کا بھانڈہ پھوٹ گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

بھارت کے جوہری ہتھیاروں کا بھانڈہ پھوٹ گیا

نیویارک(نیوزڈیسک)بھارت کا جوہری ہتھیاروں اور تنصیبات کی فول پروف سکیورٹی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ امریکی ادارے ہارورڈ کینیڈی اسکول نے نیو کلیئر تنصیبات کی سیکورٹی کے حوالے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی نیو کلیئر تنصیبات کی سیکورٹی پاکستان کی نسبت انتہائی ناقص ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے جوہری تنصیبات کے لیے… Continue 23reading بھارت کے جوہری ہتھیاروں کا بھانڈہ پھوٹ گیا