ہلری کلنٹن کی جنوبی کیرولائینا میں جیت گئیں
کیرولائینا (نیوز ڈیسک)امریکہ میں صدارتی امیداواروں کے انتخابات کے سلسلے میں ڈیمو کریٹک امیدوار ہلری کلنٹن نے جنوبی کیرولائینا میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔انھوں نے اپنے حریف برنی سینڈرز کے مقابلے میں بڑے پیمانے پر ووٹ حاصل کیے۔یہاں سے پہلے ہی ہلری کلنٹن کی کامیابی کی توقع کی جا رہی تھی تاہم اس جیت… Continue 23reading ہلری کلنٹن کی جنوبی کیرولائینا میں جیت گئیں