پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے ٗ ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 30  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوزڈیسک) ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واقعی پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے اور اگر وہ امریکی صدر بن گے تو وہ بھارت سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کرینگے۔انڈیانہ میں سوال و جواب کے سیشن کے دوران پاکستان کے بارے میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے تاہم اس نے ہمیشہ امریکہ کے ساتھ دوہرا معیار رکھا ہے جب آپ امریکی صدر منتخب ہو گے تو پاکستان کے ساتھ کیسے نمٹیں گے؟اس سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ مجھے معلوم ہے کہ ہم پاکستان کی مالی امداد کرتے ہیں ٗ اسکے باوجود وہ ہمارے ساتھ دوہرا معیار رکھتا ہے ، ہم بعض اوقات خاموش اس لیے ہو جاتے ہیں کیونکہ پاکستان ایک تو اٹیمی ملک ہے اور دوسرا اْسکے پاس جدید ہتھیار ہیں۔دونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ پاکستان سمیت 9 ایسے ملک اور بھی ہیں جو ایٹمی ہتھیار رکھتے ہیں ٗ حقیقت یہ ہے کہ اگر ہم پاکستان کی مالی مدد نہ کریں تو ہو سکتا ہے وہ اپنے ہتھیار کسی ایسے ملک کے ہاتھوں فروخت کر دے جس سے دنیا کا نقشہ ہی بدل جائے لہذا ہم مجبوری میں پاکستان کی مدد کر رہے ہیں ۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…