یورپ میں چار ہزار دہشت گردوں کی موجودگی کا امکان
برسلز(آئی این پی)یورپی انسداد دہشت گردی مرکز کے سربراہ نے یورپی پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ یورپ میں ممکنہ طور پر چار ہزار دہشت گرد موجود ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسداد دہشتگردی ادارے کے سربراہ مینوئل نواریٹے پالی یاگوا کا کہنا ہے کہ یورپ میں برسلز اور پیرس جیسے مزید حملوں کا خدشہ ہے۔… Continue 23reading یورپ میں چار ہزار دہشت گردوں کی موجودگی کا امکان









































