منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طالبان پاکستان اورافغانستان دونوں کیلئے خطرہ ہیں، وائٹ ہاوس

datetime 23  جنوری‬‮  2016

طالبان پاکستان اورافغانستان دونوں کیلئے خطرہ ہیں، وائٹ ہاوس

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ طالبان پاکستان اور افغانستان دونوں کیلئے خطرہ ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاو¿س کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ طالبان سے مصالحت میں امریکا پاکستان اور افغانستان کی مدد کرے گا۔ جوش ارنسٹ نے کہا کہ امریکی فوج افغانستان میں القاعدہ اور دیگر دہشت گرد گروپوں… Continue 23reading طالبان پاکستان اورافغانستان دونوں کیلئے خطرہ ہیں، وائٹ ہاوس

دہشتگرد نے اپنی ہی موت کی فلم بنا ڈالی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

دہشتگرد نے اپنی ہی موت کی فلم بنا ڈالی

بغداد (نیوز ڈیسک) عراق اور شام میں برسر پیکار تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے ایک شدت پسند نے اپنے جسم سے ایک کیمرہ باندھ رکھا تھا جس سے وہ لڑائی کے دوران پیش آنے والے واقعات کی عکس بندی کر رہا تھا۔ اس فوٹیج میں اس شدت پسند کو بلڈنگ سے پھلانگتے، بم پھینکتے… Continue 23reading دہشتگرد نے اپنی ہی موت کی فلم بنا ڈالی

دبئی جانے والوں کیلئے خوشخبری، برج العرب میں نیا ریزورٹ بنے گا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

دبئی جانے والوں کیلئے خوشخبری، برج العرب میں نیا ریزورٹ بنے گا

دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں قائم لگڑری ہوٹل برج العرب کو وسیع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس مقصد کیلئے فن لینڈ کی کمپنی کو ایک نیا ریزورٹ بنانے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برج العرب میں آنے والے مہمانوں کی… Continue 23reading دبئی جانے والوں کیلئے خوشخبری، برج العرب میں نیا ریزورٹ بنے گا

شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے،جان کیری

datetime 23  جنوری‬‮  2016

شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے،جان کیری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے شروع ہونے والے شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ایک یا دو روز کی یہ تاخیر ’لاجیسٹکیکل وجوہات‘ کے باعث ہو سکتی ہے تاہم امید ہے کہ مذاکرات کا عمل… Continue 23reading شامی امن مذاکرات میں تاخیر ہو سکتی ہے،جان کیری

برفانی طوفان‘ واشنگٹن،نیو یارک سمیت 20 ریاستوں کیلئے وارننگ

datetime 23  جنوری‬‮  2016

برفانی طوفان‘ واشنگٹن،نیو یارک سمیت 20 ریاستوں کیلئے وارننگ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)برفانی طوفان نے امریکا کی مشرقی اور وسطی ریاستوں کا رخ کر لیا ،واشنگٹن اور نیویارک سمیت20سے زائد ریاستیں طوفان کی زد میں ہیں ،صرف نیو یارک میں ایک سے ڈیڑھ فٹ تک برف پڑنے کا امکان ہے۔ بیشتر ریاستوں میں وارننگ جاری کرتے ہوئے تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کردیے گئے ہیں اور… Continue 23reading برفانی طوفان‘ واشنگٹن،نیو یارک سمیت 20 ریاستوں کیلئے وارننگ

پاک بھارت سیکریٹری خارجہ مذاکرات آئندہ ماہ نئی دہلی میں متوقع

datetime 23  جنوری‬‮  2016

پاک بھارت سیکریٹری خارجہ مذاکرات آئندہ ماہ نئی دہلی میں متوقع

کراچی(نیوز ڈیسک)پاک بھارت سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے، مذاکرات کامقام اسلام آباد سے نئی دہلی ہونے کا امکان ہے۔بھارتی اخبار”دی ہندو،اور ایشئن ایج“ کے مطابق پاکستان اوربھارت کے درمیان سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات فروری میں اسلام آباد میں متوقع ہیں۔انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ مذاکرات کا مقام اسلام آباد… Continue 23reading پاک بھارت سیکریٹری خارجہ مذاکرات آئندہ ماہ نئی دہلی میں متوقع

کینیڈا کے اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

کینیڈا کے اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک) کینیڈا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ واقعہ صوبے بے سسکاچنون کے قصبے لالوشے کے اسکول میں پیش آیا اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے… Continue 23reading کینیڈا کے اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

مکہ‘اضافی کھانا 48 لاکھ بچوں کیلئے کافی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

مکہ‘اضافی کھانا 48 لاکھ بچوں کیلئے کافی

مکہ(نیوز ڈیسک)مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ میں تقاریب میں ضائع ہونے والے کھانے سے 18 ترقی پذیر ممالک کے 17 فیصد بچوں کو خوراک مہیا کی جا سکتی ہے۔سعودی عرب کے نشریاتی ادارے عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق مکہ میں ضائع ہونے والے کھانے سے دنیا بھر میں خوراک کی قلت کا… Continue 23reading مکہ‘اضافی کھانا 48 لاکھ بچوں کیلئے کافی

رقاصہ ملکا سارابائی کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پرشدید تنقید

datetime 23  جنوری‬‮  2016

رقاصہ ملکا سارابائی کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پرشدید تنقید

ممبئی(نیوز ڈیسک) معروف بھارتی سماجی کارکن اور رقاصہ کی والدہ ممتاز بھارتیاناٹم پیش کرنے والی رقاصہ مرنالنی سارابائی 97سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔گجرات سے تعلق رکھنے والی ملکا سارابائی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو والدہ کی وفات پر تعزیت نہ کرنے کی بنا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ملکا سارابائی… Continue 23reading رقاصہ ملکا سارابائی کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پرشدید تنقید