جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

نہرو یونیورسٹی تنازع، کنہیا کمار کی گرفتاری نے ملک میں ہلچل مچادی

datetime 27  فروری‬‮  2016

نہرو یونیورسٹی تنازع، کنہیا کمار کی گرفتاری نے ملک میں ہلچل مچادی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)دہلی کی جواہر لا ل نہرو یونیورسٹی کی طلباءتنظیم کے صدر کنہیا کمار کی غداری کے الزامات کے تحت گرفتاری کے معاملے پر بھارتی میڈیا دو گروہوںمیں بٹ گیا۔رواں ماہ ایک طالب علم کنہیا کمار کی غداری کے الزامات کے بعد گرفتاری پر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں آزادی رائے پر… Continue 23reading نہرو یونیورسٹی تنازع، کنہیا کمار کی گرفتاری نے ملک میں ہلچل مچادی

افغانستان‘ خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک،40 زخمی

datetime 27  فروری‬‮  2016

افغانستان‘ خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک،40 زخمی

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے مشرقی علاقے میں خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں خودکش حملہ آور نے سرکاری عمارت کے داخلی راستے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ حملے کے وقت ا±س مقام پر بڑی تعداد میں شہری موجود… Continue 23reading افغانستان‘ خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک،40 زخمی

غبار ہ فوبیا کا شکار بھارت میں ایک بار پھر پاکستانی غبارے سے کھلبلی

datetime 27  فروری‬‮  2016

غبار ہ فوبیا کا شکار بھارت میں ایک بار پھر پاکستانی غبارے سے کھلبلی

کراچی (نیوزڈیسک)غبارہ فوبیا کے شکار بھارتی حکام میں اس وقت ایک اور پاکستانی غبارے نے کھلبلی مچا دی جب ٹورنامنٹ کا بینر لیے ایک غبارہ ریاست راجستھان میں جا پہنچا۔بھارتی اخبار’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق راجستھان کے ضلع جالور کے ایک گاؤں میں گرنے والا غبارہ 28رنگوں پر مشتمل ہے جس کے ساتھ پاکستان میں ہونے… Continue 23reading غبار ہ فوبیا کا شکار بھارت میں ایک بار پھر پاکستانی غبارے سے کھلبلی

کوسوو پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

datetime 27  فروری‬‮  2016

کوسوو پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

پرسٹینا(نیوز ڈیسک)کوسوو کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں ایوان شور شرابے سے گونج اٹھا۔یورپ کی جانب سے کرائے گئے کوسوو اور سربیا کے معاہدے پر کوسوو کے اپوزیشن ارکان کا احتجاج کئی ہفتوں سے جاری ہے، گذشتہ روز بھی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے… Continue 23reading کوسوو پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

پاکستان خوشگوار تعلقات چاہتا ہے توانتہا پسندی کی سرگرمیوں کو مکمل طور ختم کرنا ہوگا،مودی

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاکستان خوشگوار تعلقات چاہتا ہے توانتہا پسندی کی سرگرمیوں کو مکمل طور ختم کرنا ہوگا،مودی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جارہا ہے ۔دونوں ملکوں سمیت پوری دنیا کے کرکٹ لورز کی نگاہیں اس کانٹے دار میچ پر مرکو ز ہیں ۔ہائی وولیٹیج میچ سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمز کو ایک خصوصی و تفصیلی انٹرویو… Continue 23reading پاکستان خوشگوار تعلقات چاہتا ہے توانتہا پسندی کی سرگرمیوں کو مکمل طور ختم کرنا ہوگا،مودی

روس ‘ ایماندار طریقے سے بھاری رقم کمانا ناممکن ہے،سروے

datetime 27  فروری‬‮  2016

روس ‘ ایماندار طریقے سے بھاری رقم کمانا ناممکن ہے،سروے

ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی عوام کی رائے میں بھاری رقم ایماندار انہ طریقے سے کمانا ناممکن ہے۔ ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ امیروں اور غریبوں کی آمدنی میں فرق تو ضرور ہوتا ہے لیکن انتہائی زیادہ فرق نامناسب ہے۔خبررساں ادارے کے مطابق روسیوں کو مہنگائی میں اضافے پر بہت پریشانی ہے،نو فی صد… Continue 23reading روس ‘ ایماندار طریقے سے بھاری رقم کمانا ناممکن ہے،سروے

تائیوان میں حلال ریستوران کی تلاش، مسلمانوں کیلئے موبائل اپلی کیشن

datetime 27  فروری‬‮  2016

تائیوان میں حلال ریستوران کی تلاش، مسلمانوں کیلئے موبائل اپلی کیشن

بنکانک(نیوز ڈیسک)تائیوان جیاوتونگ نیشنل یونیورسٹی کے طلباءنے ایسا موبائل ایپلیکشن تیار کی ہے جس سے چینی مسلمانوں کو حلال ریستورانوں، دکانوں وغیرہ کو ڈھونڈنے میں آسانی ہوگی۔اس ایپلیکشن کے ایجاد کار انڈونیشا کے شہری اریس کوسومو دیانٹارو اور فیصل فہمی کو توقع ہے کہ اس کے ذریعے تائیوان کے مسلمانوں کی زندگی زیادہ آسان ہو… Continue 23reading تائیوان میں حلال ریستوران کی تلاش، مسلمانوں کیلئے موبائل اپلی کیشن

افغانستان: کنڑ میں گورنر ہاؤس کے قریب خودکش دھماکہ، 15 افراد ہلاک 40 زخمی

datetime 27  فروری‬‮  2016

افغانستان: کنڑ میں گورنر ہاؤس کے قریب خودکش دھماکہ، 15 افراد ہلاک 40 زخمی

کابل(نیوز ڈیسک)افغان صوبے کنٹر کے شہر اسد آباد میں خودکش دھماکہ کیا گیا ہے جس میں پندرہ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ چالیس سے زائد شہری زخمی ہو گئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آور نے گورنر ہاو191س کے قریب پیش آیا جہاں خود کش حملہ آور نے اپنے آپ… Continue 23reading افغانستان: کنڑ میں گورنر ہاؤس کے قریب خودکش دھماکہ، 15 افراد ہلاک 40 زخمی

پابندیوں کے خاتمے کے بعدایران میں پہلے پارلیمانی انتخابات

datetime 27  فروری‬‮  2016

پابندیوں کے خاتمے کے بعدایران میں پہلے پارلیمانی انتخابات

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ایران میں پارلیمنٹ کی 2 سو نوے اور مجلس خبرگان کے88 ارکان کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے ختم ہونا تھی۔ لیکن… Continue 23reading پابندیوں کے خاتمے کے بعدایران میں پہلے پارلیمانی انتخابات