بغداد، فٹبال سٹیڈیم میں خودکش حملہ، 50ہلاک، سینکڑوں زخمی
بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع بابل گورنری میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں کم سے کم50 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ، مرنے والوں میں عراق کی نجی شیعہ ملیشیا حشدالشعبی کے جنگجو بھی شامل ہیں، دہشت گرد نے خود کش حملہ اس… Continue 23reading بغداد، فٹبال سٹیڈیم میں خودکش حملہ، 50ہلاک، سینکڑوں زخمی