دہلی کی اسمبلی کے نیچے پراسرار سرنگ کی دریافت
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی اسمبلی کے نیچے پراسرار سرنگ کی دریافت کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی عہد کے بنے ہوئے بھارتی پارلیمنٹ کے نیچے سے پراسرار سرنگ دریافت ہوئی ہے۔ بھارتی پارلیمان کی یہ عمارت 1911 کی ہے جب برطانیہ نے بھارتی دارالحکومت کولکتہ سے دہلی منتقل… Continue 23reading دہلی کی اسمبلی کے نیچے پراسرار سرنگ کی دریافت