جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

جرمنی نے طبی مقاصد کے لیے پھر سے بَھنگ کی کاشت کی اجازت دیدی

datetime 4  مئی‬‮  2016 |

برلن(نیوزڈیسک) طبی مقاصد کے لیے جرمنی میں پھر سے بَھنگ کی کاشت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سلسلے میں بدھ کو جرمن کابینہ وزیر صحت ہیرمن گروہے کی جانب سے پیش کردہ ایک قانونی مسودے کی منظوری دی گئی ۔ وزیر صحت کے مطابق حکومت چاہتی ہے کہ ایسے شدید بیمار مریضوں کے لیے بَھنگ بطور دوا کے اخراجات ہیلتھ انشورنس برداشت کرے، جن کی کسی اور طرح سے مدد نہ کی جا سکتی ہو۔ بتایا گیا ہے کہ جرمن حکومت نے بَھنگ کی کاشت کی عمومی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…