اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ نے پا کستا ن کو اہم پیغا م بھجوادیا ؟

datetime 30  اپریل‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اپنے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ تمام تر اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے اپنے ہمسائیہ ممالک تعلقات ہرگز خوشگوار نہیں بلکہ ان میں نشیب و فراز ہیں تاہم ہمیں یقین ہے کہ جلد پاکستان اپنے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے یہ تمام تر مسائل حل کردے ایف سولہ طیاروں کی پاکستان کو فروخت کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہتھیاروں کی اس منتقلی کے ذریعے پاکستان علاقائی سلامتی اورمتعدد دیگر امور کا احتساب کرنا چاہتا ہے انہوں نے کہا کہ کانگریس کے اہم اراکین اگرچہ پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے حق میں نہیں تاہم ان پر مزید پوزیشن واضح کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…