ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

داعش بارے ایک اور تہلکہ خیز انکشاف، ہر طرف کھلبلی مچ گئی

datetime 4  مئی‬‮  2016 |

ہیگ (نیوزڈیسک) عالمی حکومتی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ داعش اپنے کیمیائی ہتھیار بنا سکتی ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیگ میں قائم ممنوعہ ہتھیاروں کے لئے تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل رحمت اوذیو مکیو نے اپنے بیان میں کہا کہ اگرچہ تکفیری گروپ کا پہلے ہی عراق اور شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا خدشہ ہے تاہم اب یہ بات انتہائی تشویشناک ہے کہ داعش کا ذاتی کیمیائی ہتھیار بنانے کا بھی قوی خدشہ موجود ہے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ٹھوس شوائد موجود ہیں کہ دہشتگرد گروپ اس ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کر چکا ہے جو کہ اسےے کیمیائی ہتھیار بنانے میں معاون ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…