عالمی دباؤ مسترد ‘اسرائیل بیت المقدس میں1000 رہائشی فلیٹس بنائیگا
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیلی عبرانی میڈیا نے انکشاف کیاہے کہ عالمی برادری کے اعتراضات اور مخالفت کے باوجود صہیونی حکومت بیت المقدس کی چار بڑی یہودی کالونیوں میں 1000 گھروں کی تعمیر کیلئے مصرہے اور تعمیراتی کام کی جلد شروعات کا فیصلہ کرچکی ہے۔عبرانی اخبارکی رپورٹ کے مطابق تل ابیب حکومت نے بیت… Continue 23reading عالمی دباؤ مسترد ‘اسرائیل بیت المقدس میں1000 رہائشی فلیٹس بنائیگا