منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوئیڈن میں سینکڑوں نقاب پوش حملہ آوروں کا اسٹاک ہوم اسٹیشن پر پناہ گزین پر حملہ

datetime 31  جنوری‬‮  2016

سوئیڈن میں سینکڑوں نقاب پوش حملہ آوروں کا اسٹاک ہوم اسٹیشن پر پناہ گزین پر حملہ

اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک)سوئیڈن میں سینکڑوں نقاب پوش حملہ آوروں نے اسٹاک ہوم اسٹیشن پر پناہ گزین بچے پر حملہ کردیا ,حملہ آوروں نے نسلی امتیاز پر مبنی کلمات والی پرچیاں بھی تقسیم کیں ۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات اسٹاک ہوم کے ریلوے اسٹیشن پر چہرے چھپائے سیکڑوں افراد نے حملہ کیا، حملہ آوروں نے اسٹیشن… Continue 23reading سوئیڈن میں سینکڑوں نقاب پوش حملہ آوروں کا اسٹاک ہوم اسٹیشن پر پناہ گزین پر حملہ

سابق صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

datetime 31  جنوری‬‮  2016

سابق صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکن حکومت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے ، حکام کے مطابق سابق صدر راجہ پاکسے کے بیٹے یوشیتھا اور ایک نیوی افسر سمیت 6 افراد کو گرفتار گیا کیا ہے ۔ کام کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد پرمنی لانڈرنگ کے… Continue 23reading سابق صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

اوباما پہلی مرتبہ امریکی مسجد کا دورہ کریں گے

datetime 31  جنوری‬‮  2016

اوباما پہلی مرتبہ امریکی مسجد کا دورہ کریں گے

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک ) صدر باراک اوباما آئندہ بدھ کو پہلی مرتبہ امریکا کی کسی مسجد کا دورہ کریں گے۔ عقیدے کی آزادی کے دفاع کے مقصد سے کیے جانے والے اس دورے کا اعلان، امریکا میں مسلمان مخالف تقاریر میں اضافے کے بعد سامنے آیا ہے۔وائٹ ہاو¿س کے ایک ذمہ دار کے مطابق… Continue 23reading اوباما پہلی مرتبہ امریکی مسجد کا دورہ کریں گے

اسرائیلی ڈرون سسٹم امریکی و برطانوی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں ہیک

datetime 31  جنوری‬‮  2016

اسرائیلی ڈرون سسٹم امریکی و برطانوی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں ہیک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی اور برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے اسرائیلی ڈرون سسٹم ہیک کیا۔ گزشتہ 18سال سے امریکا اور برطانیہ کی طرف سے اسرائیلی ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کی نگرانی کا خفیہ آپریشن جاری ہے۔ امریکی جریدے ’’نیوز ویک ‘‘ کے مطابق امریکی اور برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اسرائیلی ڈرون اور لڑاکا طیاروں کی خفیہ لائیو… Continue 23reading اسرائیلی ڈرون سسٹم امریکی و برطانوی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں ہیک

سکاٹ لینڈ, ٹریفک حادثہ میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

datetime 31  جنوری‬‮  2016

سکاٹ لینڈ, ٹریفک حادثہ میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

سکاٹ لینڈ (نیوز ڈیسک)) سکاٹ لینڈ کے قصبے فالکرک میں ٹریفک حادثہ میں 9 سالہ بچی سمیت پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ، مقامی اخبار کے مطابق پاکستانی خاندان کی کار سکاٹ لینڈ کے قصبے فالکرک میں موٹر وے ایم 9 پر ایک ویگن سےٹکرا گئی ۔ تصادم… Continue 23reading سکاٹ لینڈ, ٹریفک حادثہ میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

روسی طیارے کی ترک فضائی حدود کی خلاف ورزی

datetime 31  جنوری‬‮  2016

روسی طیارے کی ترک فضائی حدود کی خلاف ورزی

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی نے روس پر اس کی فضائی حدود کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایسی خلاف ورزی جاری رہی تو روس کو ’شدید نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ترکی کے وزیر خارجہ کے مطابق جمعہ کو شام کی سرحد کے قریب روسی طیارہ… Continue 23reading روسی طیارے کی ترک فضائی حدود کی خلاف ورزی

اپنے بیٹے کو سیاسی نظم و نسق کیلیے اپنا جانشین نہیں بناؤں گا ٗ صدر کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2016

اپنے بیٹے کو سیاسی نظم و نسق کیلیے اپنا جانشین نہیں بناؤں گا ٗ صدر کا اعلان

تیونسیا (نیوز ڈیسک)تیونس کے صدر الباجی قائدالسبسی نے اعلان کیا ہے کہ میں اپنے بیٹے کو سیاسی نظم و نسق کے لیے اپنا جانشین نہیں بناؤں گا۔تیونس کے صدر نے العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کو دئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ تیونس سعودی عرب کی پالیسی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ اپنے انٹرویو… Continue 23reading اپنے بیٹے کو سیاسی نظم و نسق کیلیے اپنا جانشین نہیں بناؤں گا ٗ صدر کا اعلان

روس کا رواں سال کریمیا میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2016

روس کا رواں سال کریمیا میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کا اعلان

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس نے رواں سال کریمیا میں ایس یو 30 ایس ایم لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کا اعلان کیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کریمیا میں تعینات روسی جنگی بحری بیڑے کے سربراہ ایڈمرل الیکساندر ویتکو نے بتایا کہ رواں سال کریمیا میں ایس یو 30 ایس ایم لڑاکا طیاروں کی تعیناتی عمل میں لائی… Continue 23reading روس کا رواں سال کریمیا میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کا اعلان

جرمنی ، سیاسی جماعت نے مہاجرین کیخلاف ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز دیدی

datetime 31  جنوری‬‮  2016

جرمنی ، سیاسی جماعت نے مہاجرین کیخلاف ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز دیدی

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی کی دائیں بازو کی عوامیت پسند سیاسی جماعت اے ایف ڈی کی خاتون سربراہ پَیٹری نے مطالبہ کیا ہے کہ مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے آسٹرین جرمن سرحد کی نگرانی سخت کی جائے اور ضروری ہو تو پولیس آتشیں ہتھیار بھی استعمال کرے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رائٹ ونگ… Continue 23reading جرمنی ، سیاسی جماعت نے مہاجرین کیخلاف ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز دیدی