اورلینڈو فائرنگ، عمر متین دہشت گرد نہیں ،ذہنی بیمار تھا، سابق اہلیہ
فورٹ پیئرس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی شہر اورلینڈو کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کرکے 50 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کی سابق اہلیہ نے کہاہے کہ عمر متین ایک جذباتی، ذہنی طور پر پریشان اور پرتشدد مزاج کا حامل شخص تھا جو پولیس افسر بننا چاہتا تھا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading اورلینڈو فائرنگ، عمر متین دہشت گرد نہیں ،ذہنی بیمار تھا، سابق اہلیہ









































