امریکہ بڑی چوٹ دے گیا،ایران ششدر
نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی عدلیہ کے حکم پرعمل درآمد یقینی بناتے ہوئے امریکا میں منجمد کیے گئے22 ارب ڈالر کے اثاثے 11 ستمبر 2001ء کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے نتیجے میں متاثرہ خاندانوں کو ہرجانے کے طور پر ادا کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عدالت نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ… Continue 23reading امریکہ بڑی چوٹ دے گیا،ایران ششدر