یہ پاکستانی سعودی عرب میں کبھی داخل نہیں ہو سکیں گے ،سعودی عرب نے بڑی پابندی عائد کر دی
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب اور امریکہ نے مشترکہ طور پر کالعدم تنظیم لشکر ِ طیبہ سے وابستہ دو گروپوں اور لوگوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیم لشکرطیبہ سے ج±ڑے دو گروپوں اور 4افراد پر پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ بیان میں… Continue 23reading یہ پاکستانی سعودی عرب میں کبھی داخل نہیں ہو سکیں گے ،سعودی عرب نے بڑی پابندی عائد کر دی