جرمنی ، پاکستان کے نقش قدم پر ، جانئے کیسے؟
لندن(نیوز ڈیسک)جرمنی کی ایک مرکزی ریلوے کمپنی نے مسافر خواتین کے سفر کو محفوظ بنانے کے لیے ٹرین میں عورتوں کے ڈبے الگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔خواتین مسافروں کے لیے ایک نئی سروس کے اعلان کے ساتھ سنٹرل جرمن ریلوے لائن نے دنیا بھر کے اخبارات اور سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کر لی… Continue 23reading جرمنی ، پاکستان کے نقش قدم پر ، جانئے کیسے؟