ویلنگٹن(نیوزڈیسک)پاناما لیکس بھاری پڑ گئیں،اہم ملک میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،وزیراعظم کوپارلیمنٹ سے نکال دیاگیا، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کو پاناما لیکس پر بحث مہنگی پڑ گئی ،بحث کے دوران سپیکر اسمبلی نے وزیراعظم کو ہی پارلیمنٹ سے باہر نکال دیا،وزیراعظم پر الزام عائد کیاگیا ہے کہ وہ پاناما لیکس پر ہونیوالی بحث پر اثر انداز ہورہے تھے ،نیوزی لینڈ کے سپیکر ڈیوڈ کارٹر ن وزیراعظم جان کی متعددبارکو خبردار کیا اور بالاخر انہیں پارلیمنٹ سے نکال دیاگیا۔