ویسٹ انڈیز سے شکست کا صدمہ ،طالبہ نے خودکشی کر لی
بھوپال(نیوز ڈیسک) انڈیا ایک ایسا ملک ہے جہاں کرکٹ کو مذہب کے قریب کا درجہ حاصل ہے، بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی شہر گوالیئر میں ایک طالبہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز سے شکست کا صدمہ ،طالبہ نے خودکشی کر لی