سعودی عرب شام میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن کےلئے تیار ہیں , سعودی عرب
انقرہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے مشیر دفاع بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن کے لیے تیار ہے ،ترکی سے داعش کے خلاف کبھی بھی حملے شروع ہوسکتے ہیں, داعش کی سرکوبی کےلئے قائم امریکا کی قیادت میں اتحادی ممالک کے وزراءخارجہ نے دو ہفتے… Continue 23reading سعودی عرب شام میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن کےلئے تیار ہیں , سعودی عرب