بھارت میں بڑی تباہی،درجنوں فوجی ہلاک ،متعددزخمی،ہر طرف آگ ہی آگ
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں واقع ملک کے سب سے بڑے فوجی اسلحہ خانے میں آگ لگنے کے واقعے میں دو افسران سمیت 20 فوجی ہلاک ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ مہاراشٹر کے ضلع وردھا میں واقع سینٹرل ایمکونشن ڈپو میں منگل کی صبح پیش آیا۔حکام نے… Continue 23reading بھارت میں بڑی تباہی،درجنوں فوجی ہلاک ،متعددزخمی،ہر طرف آگ ہی آگ











































