شمالی کوریا نے چھوٹے جوہری بم بنا لئے
پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے سائنسدان اتنے چھوٹے جوہری بم تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو بیلسٹک میزائیل پر بھی نصب کیے جاسکتے ہیں،کم جونگ ان کی جانب سے یہ دعویٰ بدھ کو جوہری تنصیبات کے دورے کے موقعے پر سامنے آیا ہے۔غیر… Continue 23reading شمالی کوریا نے چھوٹے جوہری بم بنا لئے