طالبان کا نیا گڑھ ، افغانستان کے پسینے چھوٹ گئے
کابل(آئی این پی)افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان کوئٹہ شوریٰ کو ہلمند منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔جمعرات کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دشمن (طالبان) کی کوششوں کو افغان نیشنل ڈیفنس اور سیکورٹی فورسز نے ناکام بنایا ہے ۔ترجمان کا کہنا… Continue 23reading طالبان کا نیا گڑھ ، افغانستان کے پسینے چھوٹ گئے











































