ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کودورہ بھارت کی دعوت دیکر بھیانک غلطی کی گئی،کجریوال

datetime 7  اپریل‬‮  2016

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کودورہ بھارت کی دعوت دیکر بھیانک غلطی کی گئی،کجریوال

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو بھارت آنے کی دعوت دینے پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی تفتیشی ٹیم کو ’مدعو‘ کرنا پٹھان کوٹ حملے میں پاکستانی خفیہ ایجنسی کو’کلین چٹ‘ دینے کے مترادف… Continue 23reading پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کودورہ بھارت کی دعوت دیکر بھیانک غلطی کی گئی،کجریوال

اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو آسٹریا اور جرمنی کی جانب نہ بھیجے ٗجرمن وزیر داخلہ

datetime 7  اپریل‬‮  2016

اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو آسٹریا اور جرمنی کی جانب نہ بھیجے ٗجرمن وزیر داخلہ

برلن (این این آئی)جرمن وزیر داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو آسٹریا اور جرمنی کی جانب نہ بھیجے، بصورت دیگر شمالی یورپ اور جنوبی یورپ کو ملانے والی ایک اہم گزرگاہ پر نگرانی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کو دیئے گئے ایک اانٹرویومیں جرمن وزیرداخلہ تھوماس… Continue 23reading اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو آسٹریا اور جرمنی کی جانب نہ بھیجے ٗجرمن وزیر داخلہ

امریکی اور کینیڈین شہریوں کے یورپ کے سفر پر ویزے کی شرط رکھی جائیگی، یورپی یونین

datetime 7  اپریل‬‮  2016

امریکی اور کینیڈین شہریوں کے یورپ کے سفر پر ویزے کی شرط رکھی جائیگی، یورپی یونین

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی یونین اس منصوبے پر غور کر رہی ہے کہ امریکی اور کینیڈین شہریوں کے بلاک میں داخلے کے لیے ویزے کی شرط عائد کر دی جائے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس اقدام کی وجہ چند یورپی ممالک کے شہریوں پر امریکا اور کینیڈا میں داخلے کے لیے ویزے کی شرط ہے۔ ان دونوں ممالک… Continue 23reading امریکی اور کینیڈین شہریوں کے یورپ کے سفر پر ویزے کی شرط رکھی جائیگی، یورپی یونین

اسامہ بن لادن کو روکنے میں دس سال لگے ،داعش کو بھی ختم کرکے رہیں گے، وزیراعظم بلجیم

datetime 7  اپریل‬‮  2016

اسامہ بن لادن کو روکنے میں دس سال لگے ،داعش کو بھی ختم کرکے رہیں گے، وزیراعظم بلجیم

برسلز (نیوزڈیسک)بلجیم کے وزیراعظم نے برسلز میں داعش کے خودکش بم حملوں کو سکیورٹی کی ایک ناکامی قرار دیا ہے لیکن انھوں نے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ان کا ملک ایک ناکام ریاست ہے،سابق القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کو روکنے میں دس سال لگے اسی طرح ایک دن داعش کو بھی… Continue 23reading اسامہ بن لادن کو روکنے میں دس سال لگے ،داعش کو بھی ختم کرکے رہیں گے، وزیراعظم بلجیم

سعودی شہریوں نے 16سال سے کم عمر لڑکوں کی شادی کی مخالفت کردی

datetime 7  اپریل‬‮  2016

سعودی شہریوں نے 16سال سے کم عمر لڑکوں کی شادی کی مخالفت کردی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں کیے گئے ایک سروے میں68 فی صد افراد نے 16 سال سے کم عمر لڑکوں کی شادی کے آئیڈیا کو مسترد کر دیا ہے جب کہ 32 فی صد کا کہنا ہے کہ انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں،عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر کیے گئے سروے سے معلوم ہوا… Continue 23reading سعودی شہریوں نے 16سال سے کم عمر لڑکوں کی شادی کی مخالفت کردی

نئی دہلی ٗبھارتی حکومت نے چینی حکومت کا غصہ بھارت میں سرمایہ کاری کرنیوالی مختلف چینی کمپنیوں پر نکالنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 7  اپریل‬‮  2016

نئی دہلی ٗبھارتی حکومت نے چینی حکومت کا غصہ بھارت میں سرمایہ کاری کرنیوالی مختلف چینی کمپنیوں پر نکالنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پابندیاں لگوانے کی کوشش کو چین کی طرف سے ناکام بنائے جانے کے بعد بھارتی حکومت نے چینی حکومت کا غصہ بھارت میں سرمایہ کاری کرنیوالی مختلف چینی کمپنیوں پر نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق… Continue 23reading نئی دہلی ٗبھارتی حکومت نے چینی حکومت کا غصہ بھارت میں سرمایہ کاری کرنیوالی مختلف چینی کمپنیوں پر نکالنے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی حملوں کا مقدمہ اختتام پذیر،تین ملزمان کوعمرقید،سات کو دس سال تک سزائیں

datetime 7  اپریل‬‮  2016

ممبئی حملوں کا مقدمہ اختتام پذیر،تین ملزمان کوعمرقید،سات کو دس سال تک سزائیں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی ایک عدالت نے 2002 اور 2003 میں ممبئی میں ہونے والے بم حملوں میں ملوث ہونے کا مجرم قرار دیتے ہوئے تین افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی جبکہ بقیہ سات مجرموں کو دو سے لیکر دس سال کی سزائیں سنائی گئی ہیں، ان خونریز حملوں میں تیرہ افراد ہلاک… Continue 23reading ممبئی حملوں کا مقدمہ اختتام پذیر،تین ملزمان کوعمرقید،سات کو دس سال تک سزائیں

یورپی کمیشن نے سیاسی پناہ کے نئے قوانین تجویز کر دئیے

datetime 7  اپریل‬‮  2016

یورپی کمیشن نے سیاسی پناہ کے نئے قوانین تجویز کر دئیے

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی کمیشن نے یورپ بھر میں سیاسی پناہ کے نئے اور متفقہ قوانین بنانے کی تجاویز پیش کر دیں تاہم کچھ یورپی ممالک نے ان تجاویز پر فوری تنقید بھی شروع کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی جانب سے پیش کردہ ’ڈبلن قوانین‘ کے نام سے جانے جانے والے سیاسی پناہ کے موجودہ… Continue 23reading یورپی کمیشن نے سیاسی پناہ کے نئے قوانین تجویز کر دئیے

برسلز میں حملہ کرنے والا خودکش بمبار کون تھا ؟ چونکا دینے والا انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2016

برسلز میں حملہ کرنے والا خودکش بمبار کون تھا ؟ چونکا دینے والا انکشاف

برسلز(نیوزڈیسک) بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں حملہ کرنے والا خود کش بمبار یورپین پارلیمنٹ کا ملازم تھا جو کہ وہاں صفائی ستھرائی کا کام کرتا تھا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ دنوں برسلز میں حملہ کرنے والا خود کش بمبار یورپین پارلیمنٹ کا ملازم نکلا جو وہاں صفائی ستھرائی کا کام کرتا تھا۔ یورپین… Continue 23reading برسلز میں حملہ کرنے والا خودکش بمبار کون تھا ؟ چونکا دینے والا انکشاف