اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

پاناما کی قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ ماراگیا جا نئے کیا کچھ ضبط کر لیا گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

پاناما کی قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ ماراگیا جا نئے کیا کچھ ضبط کر لیا گیا

ال سلواڈور(نیوز ڈیسک)لاطینی امریکہ کے ملک ال سلواڈور میں اٹارنی جنرل کے دفتر کے مطابق حکام نے پاناما کی قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔حکام نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ موساک فونسیکا کے دفتر سے دستاویزات اور کمپیوٹر کا ساز و سامان ضبط کر لیا گیا… Continue 23reading پاناما کی قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ ماراگیا جا نئے کیا کچھ ضبط کر لیا گیا

سعودی فرمانرواشاہ سلمان ڈاکٹربن گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2016

سعودی فرمانرواشاہ سلمان ڈاکٹربن گئے

قاہرہ ( نیوزڈیسک)جامعہ قاہرہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ان کی عرب ازم ،اسلام اور مسلمانوں کے علاوہ مصر اور اس کے عوام کے لیے گراں قدر خدمات اور حمایت کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازے گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جامعہ کے صدر جابر نثار نے بتایا کہ یونیورسٹی… Continue 23reading سعودی فرمانرواشاہ سلمان ڈاکٹربن گئے

جاپان میں کریش ہونے والے فوجی طیارے کا ملبہ اورتمام افرادکی لاشیں دودن بعدمل گئیں

datetime 9  اپریل‬‮  2016

جاپان میں کریش ہونے والے فوجی طیارے کا ملبہ اورتمام افرادکی لاشیں دودن بعدمل گئیں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان میں دوروزقبل کریش ہونے والے ایک فوجی طیارے کا ملبہ اور طیارے میں سوار تمام افراد کی لاشیں مل گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز حکام نے بتایا کہ اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں کانویا ایئر بیس پر منتقل کردی گئیں۔ ٹوکیو میں ملکی وزارت دفاع کے مطابق فوج… Continue 23reading جاپان میں کریش ہونے والے فوجی طیارے کا ملبہ اورتمام افرادکی لاشیں دودن بعدمل گئیں

عالمی برادری جانتی ہے اسرائیلی بستیاں غیرقانونی،پھر بھی ایکشن نہیں لیاجارہا،فلسطین

datetime 9  اپریل‬‮  2016

عالمی برادری جانتی ہے اسرائیلی بستیاں غیرقانونی،پھر بھی ایکشن نہیں لیاجارہا،فلسطین

جنیوا(نیوزڈیسک) فلسطین نے کہاہے کہ عالمی برادری مقبوضہ فلسطینیوں علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاروں کو بسانے کانوٹس لے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک فلسطینی سفارتکار معصم صائب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ عالمی برادری جانتی ہے کہ سرائیلی بستیاں غیر قانونی ہیں مگر پھر بھی ان کے خلاف ایکشن نہیں… Continue 23reading عالمی برادری جانتی ہے اسرائیلی بستیاں غیرقانونی،پھر بھی ایکشن نہیں لیاجارہا،فلسطین

ترکی کا یونان کیساتھ مہاجرین کی ملک بدری کا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

datetime 9  اپریل‬‮  2016

ترکی کا یونان کیساتھ مہاجرین کی ملک بدری کا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین نے اپنے وعدے پورے نہ کیے تو اس کے ساتھ کیا گیا مہاجرین سے متعلق معاہدہ ختم کیا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاہدے کے تحت یونان سے مہاجرین کی ترکی میں واپسی کے عوض انقرہ حکومت کو چھ… Continue 23reading ترکی کا یونان کیساتھ مہاجرین کی ملک بدری کا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

ان 4 پا کستانیو ں کو گر فتار کر لو بھارت نے حکم جا ری کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

ان 4 پا کستانیو ں کو گر فتار کر لو بھارت نے حکم جا ری کر دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے) نے مولانا مسعود اظہر سمیت پٹھان کوٹ حملے کے تین دیگر مبینہ پاکستانی منصوبہ سازوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق این آئی اے کی طرف سے مسعود اظہر ، ان کے بھائی راؤف ، کاشف جان اور شاہد لطیف… Continue 23reading ان 4 پا کستانیو ں کو گر فتار کر لو بھارت نے حکم جا ری کر دیا

اسامہ بن لادن کو قتل میں نے کیا ، قاتل کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2016

اسامہ بن لادن کو قتل میں نے کیا ، قاتل کا تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے اونیل نامی نیوی اہلکار کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور دوران تفتیش نشے کی حالت میں اس نے دعویٰ کیا کہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنیکادعویدار سابق امریکی نیوی اہلکار گرفتاری کے چند گھنٹے بعد… Continue 23reading اسامہ بن لادن کو قتل میں نے کیا ، قاتل کا تہلکہ خیز انکشاف

چین بنگلہ دیش کو دوستی پل کی تعمیر میں معاونت دیگا،معاہدے پر دستخط

datetime 9  اپریل‬‮  2016

چین بنگلہ دیش کو دوستی پل کی تعمیر میں معاونت دیگا،معاہدے پر دستخط

ڈھاکہ ( نیوز ڈیسک) چین بنگلہ دیش کو فرینڈشپ پل کی تعمیر میں معاونت دیگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے اقتصادی تعلقات ادارے کے سیکرٹری میذباؤ الدین اور ڈھاکہ میں چینی سفیر مامیکیانگ نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ جس کے… Continue 23reading چین بنگلہ دیش کو دوستی پل کی تعمیر میں معاونت دیگا،معاہدے پر دستخط

اٹلی میں خاتون نے شک کی بناءپر نوجوان کو طیارے سے آف لوڈکرادیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

اٹلی میں خاتون نے شک کی بناءپر نوجوان کو طیارے سے آف لوڈکرادیا

روم(نیوزڈیسک)جہاز میں ایک خاتون نے ذہن میں وسوسے پیداہونے پر نوجوان کے خلاف شکایت کرکے اسے جہاز سے آف لوڈ کروادیا،عرب ٹی وی کے مطابق ہوائی سفر کا یہ واقعہ اٹلی سے لندن کے لیے آنے والی برطانوی فضائی کمپنی کی پرواز میں سوار افریقی ملک اریٹیریا کے نوجوان مسافر کے ساتھ پیش آیا،روم کے… Continue 23reading اٹلی میں خاتون نے شک کی بناءپر نوجوان کو طیارے سے آف لوڈکرادیا