دہشت گردوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے , ترک صدر طیب اردوغان
انقرہ (نیو زڈیسک)ترکی کے صدر طیب اردوغان نے دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکے میں 34 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک کے صدر رجب طیب اردوغان نے عزم ظاہر کیاکہ حکومت دہشت گردوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور… Continue 23reading دہشت گردوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے , ترک صدر طیب اردوغان