اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

شامی تنازعے کا حل، سعودی عرب نے پلان بی دے دیا

datetime 18  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویانا(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اگر شامی صدر بشارالاسد ملک میں جنگ بندی کے لیے کوششوں کی پاسداری نہیں کرتے تو پھر ہمیں تنازعے کے حل کے لیے متبادلات کا جائزہ لینا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عادل الجبیر نے ویانا میں شام سے متعلق بیس ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں بہت عرصہ پہلے پلان بی پر غور کر لینا چاہیے تھا۔انھوں نے کہا کہ ایک متبادل پلان سے رجوع کرنے اور حزب اختلاف کے لیے فوجی امداد میں اضافے کا انتخاب اب بشار رجیم کے ہاتھ میں ہے۔اگر وہ عالمی برادری کے معاہدوں پر ردعمل ظاہر نہیں کرتے تو پھر ہمیں دیکھنا ہوگا کہ کیا کیا جاسکتا ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…