پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

مجھے بے حد افسوس ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے آکر مان ہی لیا، حیرت انگیز اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن)ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے انتخابی مہم میں جو زبان استعمال کی اس پر افسوس ہے لیکن اس کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا تھا۔ امریکی ٹی وی چینل کی میزبان میگن کیلی سے انٹرویو میں ٹرمپ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کچھ چیزوں کو الگ انداز سے کر سکتے تھے۔ انہوں نے کہا وہ انتخابی مہم میں الگ زبان استعمال کر سکتے تھے۔ سینیٹر جان مکین اور سابق حریف امیدوار کارلی فیورینا اور ٹیڈ کروز کی اہلیہ ہائڈی کروز کے حوالے سے ٹویٹس کے بارے میں انہوں نے کہا وہ ایسا نہ کرتے تو بہتر ہوتا۔ گزشتہ برس اگست میں ہوئے مباحثے کے دوران میگن کیلی اور ٹرمپ کے درمیان تنازعہ ہو گیا تھا۔ اس سے پہلے انہوں نے کہا تھا کہ شمالی کوریا کے رہنما سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…