ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بڑی تباہی،ہرطرف چیخ و پکار،ایمرجنسی نافذ
انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بڑی تباہی،ہرطرف چیخ و پکار،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،ترکی کے دارالحکومت میں بس اسٹیشن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 25افراد ہلاک اور75 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے علاقے خزیلے میں بس اسٹیشن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد… Continue 23reading ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بڑی تباہی،ہرطرف چیخ و پکار،ایمرجنسی نافذ