منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس اور چین امریکا کیلئے خطرے کی علامت

datetime 4  فروری‬‮  2016

روس اور چین امریکا کیلئے خطرے کی علامت

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) عسکری لحاظ سے دنیا کے طاقت اور ملک امریکاکو دہشت کی علامت بن جانے والی تنظیم داعش سے اتنا خطرہ نہیں جتنا روس اور چین سے ہے ۔مذکورہ معلومات یورپی حالات پر نظر رکھنے والے روسی ادارے کے ڈائریکٹر تیمو فے باردا چیو کی جانب سے منظر عام پر لائی گئی ہیں… Continue 23reading روس اور چین امریکا کیلئے خطرے کی علامت

برطانیہ کایورپی یونین سے اخراج ،یورپی کمیشن نے ڈیل کومناسب قراردیدیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

برطانیہ کایورپی یونین سے اخراج ،یورپی کمیشن نے ڈیل کومناسب قراردیدیا

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود ینکر نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کو روکنے کے لیے طے پانے والی ڈیل مناسب ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ ڈیل برطانیہ اور یورپی یونین میں شامل دیگر 27 ریاستوں کے لیے ٹھیک ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ برطانوی… Continue 23reading برطانیہ کایورپی یونین سے اخراج ،یورپی کمیشن نے ڈیل کومناسب قراردیدیا

دبئی میں دو بڑے اعلان،دنیا حیران

datetime 4  فروری‬‮  2016

دبئی میں دو بڑے اعلان،دنیا حیران

دبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارت کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم اپنی دلچسپ شخصیت اور منفرد کاموں کی وجہ سے مشہور ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کوبھی انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاو¿نٹ پر جاری ٹوئیٹس کے ذریعے سب کو حیران کردیا۔ شیخ محمد نے ٹوئیٹر پیغام میں ریاست کی تمام جامعات… Continue 23reading دبئی میں دو بڑے اعلان،دنیا حیران

انڈین آرمی نے پاک آرمی سے مدد مانگ لی

datetime 4  فروری‬‮  2016

انڈین آرمی نے پاک آرمی سے مدد مانگ لی

سری نگر(نیوزڈیسک) سیاچن گلیشیئر کے شمالی حصے میں جموں و کشمیر کے قریب پر بھارتی فوجی کیمپ پر برفانی تودہ گرگیا ٗجس نتیجے میں 10 بھارتی فوجی ملبے تلے دب گئے ہیں ٗنکالنے کیلئے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔کرنل ایس ڈی گوسوامی کے مطابق 19 ہزار فٹ کی بلندی پر بھارتی فوج گشت… Continue 23reading انڈین آرمی نے پاک آرمی سے مدد مانگ لی

ترکی کے بعدایک اور ملک روس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا، کھلی جنگ کاانتباہ

datetime 4  فروری‬‮  2016

ترکی کے بعدایک اور ملک روس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا، کھلی جنگ کاانتباہ

کیف(نیوزڈیسک)ترکی کے بعدایک اور ملک روس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا، کھلی جنگ کاانتباہ،یوکرائن کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے کہا ہے کہ روس اور یوکرائن کے درمیان کھلی جنگ کا خطرہ پچھلے سال کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑھ چکا ہے، مِنسک امن معاہدے پر عمل درآمد یک طرفہ نہیں ہو سکتا،غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading ترکی کے بعدایک اور ملک روس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا، کھلی جنگ کاانتباہ

وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

datetime 4  فروری‬‮  2016

وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

دبئی (نیوزڈیسک) خلیجی ممالک میں غیر ملکیوں کی بہت بڑی تعداد مقیم ہے لیکن متحدہ عرب امارات اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس ملک میں اس کے اپنے شہریوں سے زیادہ پاکستانی شہری رہتے ہیں۔”بی کیو“ میگزین کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں میں سے صرف 11 فیصد اماراتی ہیں جبکہ باقی89… Continue 23reading وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

قرآن کہتاہےایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے

datetime 4  فروری‬‮  2016

قرآن کہتاہےایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے

بالٹی مور(نیوزڈیسک)امریکی صدربارک اوباما نے کہا ہے کہ قرآن کہتاہےایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے،دہشت گردی کے واقعات کے بعد اسلام کے بارے میں غلط تصور پیش کیا گیا،اسلام ایک پرامن مذہب ہے۔امریک صدر بارک اوباما نے بالٹی مور میں واقع ایک مسجد کا دورہ کیا ہے۔ صدر اوباما کا امریکامیں کسی… Continue 23reading قرآن کہتاہےایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے

اہم یورپی ملک میں غیرقانونی تارکین وطن کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 3  فروری‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں غیرقانونی تارکین وطن کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ویانا(نیوزڈیسک)آسٹریا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تین برسوں کے دوران پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت کے اس منصوبے کا بظاہر مقصد اپنے ملک میں تارکین وطن کی آمد کو روکنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹرین حکومت کے اس منصوبے میں رضاکارانہ طور… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں غیرقانونی تارکین وطن کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

دبئی کے حکمران کا ایسا ٹوئٹ کہ وزیربننانوکری حاصل کرنے سے بھی آسان ہوگیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

دبئی کے حکمران کا ایسا ٹوئٹ کہ وزیربننانوکری حاصل کرنے سے بھی آسان ہوگیا

ابوظہبی(نیوزڈیسک) دبئی کے حکمران الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پرنوجوانوں کووزیربنانے کی آفردی ہے ۔شیخ محمد نے ٹوئیٹر پیغام میں ریاست کی تمام یونیورسٹیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ہر جامعہ 3 طلبہ اور 3 طالبات کو نامزد کردے تاکہ وہ ان میں سے کسی کو بطور وزیر منتخب کرلیں۔دبئی… Continue 23reading دبئی کے حکمران کا ایسا ٹوئٹ کہ وزیربننانوکری حاصل کرنے سے بھی آسان ہوگیا