داعش کا جلاد ترکی سے ساتھ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
انقرہ (این این آئی)مشرقی ترکی میں پولیس کی طرف سے مارے گئے چھاپوں کے دوران جہادی تنظیم داعش کے سات ایسے مشتبہ ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ، جن میں اس شدت پسند گروہ کا ایک سینئر رہنماءاور ایک جلاد بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان سات مشتبہ دہشت گردوں کو مشرقی ترکی کے… Continue 23reading داعش کا جلاد ترکی سے ساتھ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا







































