پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جہاں دیکھو گولی ما ردو، نئے صدر نے کرسی سنبھالتے ہی ایکشن لے لیا

datetime 16  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا(آئی این پی )فلپائن کے نومنتخب صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے کہا ہے کہ وہ منصبِ صدارت سنبھالنے کے بعد پولیس کو یہ اختیار دے دیں گے کہ وہ مشتبہ ملزمان کو دیکھتے ہی گولی مار دے اور یوں ملک سے منظم جرائم کے مرتکب گروپوں کا صفایا کر دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جنوبی فلپائن کے شہر ڈوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نو منتخب صدر نے کہا کہ وہ ملکی پارلیمنٹ سے درخواست کریں گے کہ سنگین جرائم کے مرتکب ملزمان کو پھانسی کے ذریعے سزائے موت دینے کا قانون بحال کیا جائے۔ 71 سالہ ڈوٹیرٹے نے کہا کہ وہ جرائم پیشہ افراد پر واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ وہ اب ٹھیک ہو جائیں ورنہ ان کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…