اہل بیت کے مزارات سرخ لکیر ہیں،اہل تشیع کے دفاع کےلئے کہیں بھی جا سکتے ہیں،ایران
تہران(نیوزڈیسک)ایران کے اصلاح پسند صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اہل تشیع کو جہاں کہیں بھی دہشت گردوں سے خطرہ ہوا تو ایران ان کے دفاع کو ضروری پہنچے گا۔ایران اہل تشیع کے دفاع کے لیے کسی بھی مقام پر مداخلت کر سکتا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بات ایک ایسے… Continue 23reading اہل بیت کے مزارات سرخ لکیر ہیں،اہل تشیع کے دفاع کےلئے کہیں بھی جا سکتے ہیں،ایران