کابل (آن لائن) افغانستان میں بڑا بریک تھرو،وہ کام ہوگیا جس کا برسوں سے انتظارتھا،افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن کے معاہدے پر دستخط کئے گئے حزب اسلامی نے ہتھیار ڈالنے کی حکومتی پیش کش قبول کر لی ۔ معاہدے کے تحت حزب اسلامی کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان حکومت اور حزب اسلامی کے سربراہ گل البدین حکمت یار کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کئے گئے حزب اسلامی کے سربراہ گل البدین حکمت یار نے ہتھیار ڈال کر افغان امن معاہدے میں شامل ہو کر افغان حکومت کے تمام امن مفاہمت نکات سے اتفاق کیا گیا جبکہ معاہدے کے تحت افغان حکومت نے حزب اسلامی کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا گیا معاہدے کے تحت حزب اسلامی کے لوگوں کو عام معافی دی جائے گی ۔
افغانستان میں بڑا بریک تھرو،وہ کام ہوگیا جس کا برسوں سے انتظارتھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































