منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

خفیہ رپورٹس عام کرنے کاالزام،عوام کا وزیر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

datetime 14  اپریل‬‮  2016

خفیہ رپورٹس عام کرنے کاالزام،عوام کا وزیر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

برسلز(نیوز ڈیسک)بیلجیم کی وزیر ٹرانسپورٹ جیکلین گیلنٹ پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے محکمے پر یورپی یونین کی دو خفیہ رپورٹس افشا کرنے کا الزام ہے۔ ان دستاویزات کا تعلق بیلجیم کے مختلف ہوائی اڈوں پر سلامتی کے ناقص انتظامات سے تھا۔ گزشتہ برس کی… Continue 23reading خفیہ رپورٹس عام کرنے کاالزام،عوام کا وزیر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

دنیا کی انوکھی سالگرہ ،میزائلوں کی بارش

datetime 14  اپریل‬‮  2016

دنیا کی انوکھی سالگرہ ،میزائلوں کی بارش

سیول(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریائی ذرائع نے بتایا کہ عین ممکن ہے کہ یہ تجربہ آج(جمعہ کو) ملک کے بانی کم سونگ کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر کیا جائے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل درمیانے فاصلے… Continue 23reading دنیا کی انوکھی سالگرہ ،میزائلوں کی بارش

انتہاء پسند گروپ یورپ میں کیا کرنے والے ہیں؟ روس نے بتا دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2016

انتہاء پسند گروپ یورپ میں کیا کرنے والے ہیں؟ روس نے بتا دیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)روس نے اقوام متحدہ سے شام میں لڑنے والے انتہا پسند گروپوں کی نگرانی کے لیے رجوع کر لیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ان کی جانب سے یورپ میں ممکنہ طور پر کیمیائی حملوں کا خطرہ موجود ہے۔روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد کا مسودہ پیش… Continue 23reading انتہاء پسند گروپ یورپ میں کیا کرنے والے ہیں؟ روس نے بتا دیا

سعودی حکومت کی حجاج کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 14  اپریل‬‮  2016

سعودی حکومت کی حجاج کیلئے بڑی خوشخبری

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)حرمین شریفین کے نگراں ادارے نے بتایا ہے کہ حجاج ومعتمرین کی آسانی کی خاطر ان کی مطاف تک براہ راست رسائی یقینی بنانے کے لیے 17 دروازے تیار کیے گئے ہیں۔ مطاف کے ہرداخلی دروازے کی پہچان اس کے بالائی حصے کا سبز رنگ ہے جس سے وہ دورازے دور سے پہچانے… Continue 23reading سعودی حکومت کی حجاج کیلئے بڑی خوشخبری

اربوں روپے سونے کا ذخیرہ غائب

datetime 14  اپریل‬‮  2016

اربوں روپے سونے کا ذخیرہ غائب

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھاری مالیت کا یہ سونا چائے کے باغات میں چھپایا گیا تھا۔ اس بات کا صرف بھارتی تاجر مردل بھٹا چاریہ کو علم تھا لیکن ان کو اہلیہ کے ہمراہ زندہ جلا دیا گیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست آسام میں دو سال قبل پْراسرار حالات میں چوری… Continue 23reading اربوں روپے سونے کا ذخیرہ غائب

خواجہ سرا ؤں کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

خواجہ سرا ؤں کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

کولکتہ(نیوز ڈیسک) بھارت میں مغربی بنگال کی اسمبلی کے لیے ہونے والے الیکشن میں کولکتہ کے ایک پولنگ بوتھ پر خواجہ سراؤں کو پولنگ عملے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے کولکتہ کے ایک پولنگ بوتھ میں 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے لیے خواجہ سراؤں کو… Continue 23reading خواجہ سرا ؤں کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

افغان صوبے تخار میں پولیس قافلے پر حملہ، پولیس چیف سمیت 7 گارڈ ہلاک

datetime 14  اپریل‬‮  2016

افغان صوبے تخار میں پولیس قافلے پر حملہ، پولیس چیف سمیت 7 گارڈ ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک)افغان صوبے تخار میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں قندہار ہائی وے پولیس چیف سمیت 7 گارڈ ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے تخار میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس قافلے پر حملہ کیا گیا جس سے پولیس چیف سمیت 7محافظ ہلاک ہو گئے ۔ تاہم حملے کے بعد… Continue 23reading افغان صوبے تخار میں پولیس قافلے پر حملہ، پولیس چیف سمیت 7 گارڈ ہلاک

بل گیٹس کا ایسا بیان کہ ہر پا کستانی خو ش ہو جا ئے

datetime 14  اپریل‬‮  2016

بل گیٹس کا ایسا بیان کہ ہر پا کستانی خو ش ہو جا ئے

دوحہ(نیوز ڈیسک ) مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ 2017 تک پاکستان اور افغانستان سے پولیو کا خاتمہ ہو جائیگا۔وہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دی لائیو اینڈ لائیولی ہڈ فنڈ کو 5 کروڑ ڈالر کا عطیہ دینے کی سرکاری تقریب کے دوران خطاب کررہے تھے ۔عالمی بیماریوں سے بچاوٴ کیلئے اربوں… Continue 23reading بل گیٹس کا ایسا بیان کہ ہر پا کستانی خو ش ہو جا ئے

سعودی عرب سے بری خبر آ گئی، تعلیمی ادارے بند

datetime 14  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب سے بری خبر آ گئی، تعلیمی ادارے بند

ریاض (نیوزڈیسک)طوفانی بارشوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں تباہی مچا دی ہے۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا جبکہ اسکول اور کاروباری ادارے بھی بند ہو گئے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی غیر معمولی بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ شہر کی گلیاں اور… Continue 23reading سعودی عرب سے بری خبر آ گئی، تعلیمی ادارے بند