بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

روسی طیاروں کی امریکی جہاز کے قریب،جارحانہ، پروازیں،امریکی کمانڈوز کے ہو ش اڑ گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2016

روسی طیاروں کی امریکی جہاز کے قریب،جارحانہ، پروازیں،امریکی کمانڈوز کے ہو ش اڑ گئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ دو روسی جنگی جہازوں نے امریکی میزائل شکن جہاز کے قریب 12 بار ’جارحانہ‘ پروازیں کیں تاہم ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔حکام کے مطابق دی سکوئی ایس یو 24 نامی جنگی جہاز بین الاقوامی پانیوں میں امریکی میزائل شکن جہاز کے بہت قریب آ گئے… Continue 23reading روسی طیاروں کی امریکی جہاز کے قریب،جارحانہ، پروازیں،امریکی کمانڈوز کے ہو ش اڑ گئے

انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی

جکارتہ(نیوزڈیسک)انڈونیشیا کی حکومت نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی ہے ‘انڈونیشیائ کے وزیربرائے داخلی امور عریف یحیی کا کہنا ہے ویزہ فری انٹری والے ملکوں کی فہرست 45مزیدممالک کو شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے‘ویزہ قوانین میں نرمی انڈونیشیائی حکومت کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت ملک… Continue 23reading انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی

بھارت اور میانمار میں شدید زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

datetime 13  اپریل‬‮  2016

بھارت اور میانمار میں شدید زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے مشرقی سرحد پر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی کی مشرقی سرحد اور میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر… Continue 23reading بھارت اور میانمار میں شدید زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

قریب المرگ پوتے سے ملاقات؛ جہاز کو روک لیا گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

قریب المرگ پوتے سے ملاقات؛ جہاز کو روک لیا گیا

مانچسٹر(نیوز ڈیسک) مانچسٹر میں ایک مسافر طیارے کے پائلٹ نے رن وے پر اڑان بھرنے سے چند لمحے قبل جہاز کو فضا میں بلند کرنے سے روک لیا تاکہ ایک معمر جوڑے کو اسپتال میں مرتے ہوئے اپنے پوتے سے ملنے کا موقع مل سکے۔یہ معمر جوڑا آسٹریلیا جا رہا تھا کہ انھیں ایک پیغام… Continue 23reading قریب المرگ پوتے سے ملاقات؛ جہاز کو روک لیا گیا

پاناما لیکس دفتر پر پولیس کا چھاپہ

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس دفتر پر پولیس کا چھاپہ

پانامہ(نیوزڈیسک) خفیہ دستاویزات کے ذریعے دنیا بھر کے سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی آف شور کمپنیوں اور اکاؤنٹس منظر عام پر لانے والی کمپنی موساک فونیسکا کے دفتر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جزیرہ پاناما کے اٹارنی جرنل کا کہنا تھا کہ موساک فونیسکا کی کی غیر… Continue 23reading پاناما لیکس دفتر پر پولیس کا چھاپہ

ہالینڈ کے ائیرپورٹ سے مشتبہ شخص گرفتار،پولیس کارروائی کے بعدہوائی اڈے کو کھول دیاگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

ہالینڈ کے ائیرپورٹ سے مشتبہ شخص گرفتار،پولیس کارروائی کے بعدہوائی اڈے کو کھول دیاگیا

ایمسٹرڈیم(نیوز ڈیسک) ہالینڈ کی پولیس نے ایمسٹرڈیم کے شپول ہوائی اڈے سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے بتایا کہ مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے شپول کا ایئر پورٹ کئی گھنٹوں تک بند رہا۔ اس دوران ہوائی اڈے کے ایک قریبی ہوٹل کو بھی خالی کرا لیا گیا… Continue 23reading ہالینڈ کے ائیرپورٹ سے مشتبہ شخص گرفتار،پولیس کارروائی کے بعدہوائی اڈے کو کھول دیاگیا

بینکاک، دوران ڈرائیونگ شراب نوشی کرنیوالوں کو مردہ خانے میں کام کرنے کی سزامقرر

datetime 13  اپریل‬‮  2016

بینکاک، دوران ڈرائیونگ شراب نوشی کرنیوالوں کو مردہ خانے میں کام کرنے کی سزامقرر

بینکاک ((نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ کی حکومت نے ڈرائیونگ کے دوران شراب نوشی کرتے ہوئے پکڑے جانے والے افراد کو کچھ وقت کے لیے مردہ خانے اور پوسٹ مارٹم روم میں کام کی سزا دینے کا فیصلہ کیاہے، اس طرح وہ لوگوں میں ڈرائیونگ کے دوران شراب نوشی اور دیگر منشیات کے استعمال سے گریز… Continue 23reading بینکاک، دوران ڈرائیونگ شراب نوشی کرنیوالوں کو مردہ خانے میں کام کرنے کی سزامقرر

مصر سے سعودی عرب کو جزیروں کی واپسی کا مخالف نہیں،اسرائیلی وزیراعظم

datetime 13  اپریل‬‮  2016

مصر سے سعودی عرب کو جزیروں کی واپسی کا مخالف نہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (نیوزڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہونے کہاہے ان کا ملک مصرسے سعودی عرب کو جزیروں کی واپسی کے خلاف نہیں ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ ہم سے متعلق ہے لیکن اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔انھوں نے کہا کہ سعودی بین الاقوامی قانون کے… Continue 23reading مصر سے سعودی عرب کو جزیروں کی واپسی کا مخالف نہیں،اسرائیلی وزیراعظم

جی سیون ممالک متنازعہ جزائر پربات چیت سے گریز کریں،چین کی وارننگ

datetime 13  اپریل‬‮  2016

جی سیون ممالک متنازعہ جزائر پربات چیت سے گریز کریں،چین کی وارننگ

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین نے جی سیون ممالک کی طرف سے متنازعہ جزائر بارے بیان پراظہاربرہمی کرتے ہوئے گروپ میں شامل ملکوں کے سفیروں کو طلب کرلیااور اْن سے اس گروپ کے وْزرائے خارجہ کے مشرقی اور جنوبی بحیرہ چین سے متعلق ایک حالیہ بیان کے حوالے سے شکایت کی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق چینی دارالحکومت بیجنگ… Continue 23reading جی سیون ممالک متنازعہ جزائر پربات چیت سے گریز کریں،چین کی وارننگ