ایکواڈور میں شدید زلزلہ، بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ
لندن (نیوزڈیسک )لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور کے ساحلی میں علاقے شدید زلزلہ آیا ہے۔ ریکٹر سکیل پر اس کی شدت 7.8 کی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بڑے پیمانے پر عمارتیں منہدم ہوئی ہیں۔ ابھی تک اس میں 28 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں لیکن اس تعداد میں اضافے کا امکان ظاہر کیا… Continue 23reading ایکواڈور میں شدید زلزلہ، بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ