پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

datetime 21  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدارتی امیدوار ڈوونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دورہ برطانیہ کے خودساختہ بیان کومستردکردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں بر طانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرو کے ایک ترجمان نے بتایاکہ وزیراعظم کیمرون نے کسی دورے کی دعوت نہیں دی۔ ٹرمپ صدر بنے توملاقات ممکن ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مارننگ شو میں ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے ملاقات کی دعوت دیے جانے کادعوٰی کیا تھا جسے برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے مسترد کردیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ری پبلکن اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدواروں سے وزیراعظم کی ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں، جبکہ ٹرمپ اگر صدر منتخب ہوئے تو ڈیوڈ کیمرون ضرور ملاقات کریں گے۔اس سے قبل برطانوی وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بیان کی سخت مخالفت کی تھی۔ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کا مسلمانوں سے متعلق بیان غیر زمہ دارانہ اور بچکانہ ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…