پرتھ(این این آئی)آسٹریلوی شہر پرتھ میں مسجدکے باہر پٹرول بم دھماکا کر کے اسلام مخالف نفرت کا اظہار کیا گیا ،دھماکے کے وقت مسجد میں سیکڑوں افراد نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے ۔پٹرول بم مسجد کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں لگایا گیاتھا۔ دھماکے سے ایک گاڑ ی مکمل طور پر جل گئی جبکہ دیگر چار گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات پرتھ کی ایک مسجد کے باہر پیش آیاجہاں نامعلوم افراد نے مسجد کے باہر پٹرول بم دھماکا کیا۔نماز کے دوران دھماکے کی آواز سن کر نمازی باہر آئے تو ایک گاڑی کو جلتے ہوئے دیکھا جبکہ مسجد کی دیوار پر اسلام مخالف پیغام بھی درج تھا۔پٹرول بم مسجد کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں لگایا گیاتھا۔ دھماکے سے ایک گاڑ ی مکمل طور پر جل گئی جبکہ دیگر چار گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔
آسٹریلیا میں مسجدکے باہر پٹرول بم دھماکا،دیوارپر اسلام مخالف پیغام درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































