منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

استنبول حملہ، امریکی صدر کے بیان نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2016 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کو استنبول کے ایئر پورٹ پر ہوئے حملوں کے سلسلے میں تحقیقات میں معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں اوباما نے امریکی عوام کی طرف سے ایردوآن سے اظہار افسوس بھی کیا۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اکتالیس ہو گئی ہے، جن میں تیرہ غیرملکی بھی شامل ہیں۔ گزشتہ رات رونما ہونے والی اس پرتشدد کارروائی کے نتیجے میں 239 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن شبہ ہے کہ یہ حملہ داعش نے کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…