پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

بھارتی مسلمانوں بارے تشویشناک خبر، پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارت میں مسلم آبادی کی تعداد میں تیزی سے کمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بھاری اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی مذہبی اقلیتوں میں مسلم آبادی کی تعدا د دیگر مذاہب کے مقابلے تیزی سے کم ہو رہی ہے اور اس وقت بھارت میں مسلمانوں کی تعداد22کروڑرہ گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمان مجموعی آبادی کا 14..2فیصد ہیں ،بھارت میں فی خاندان مسلم افراد کی تعداد اب 5.51رہ گئی ہے جبکہ بھارت میں فی خاندان مسلم افرادکی تعداد2001سے2011کے دوران5.61تھی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت میں 96کروڑ63لاکھ ہندو،کل آبادی کا80فی صدہیں۔بھارت میں مجموعی طورپرفی خاندان افرادکی تعداد4.67تھی جو اب4.45ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…