بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس آئندہ چند روز میں ہوگا،سعودی عرب کا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2016

اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس آئندہ چند روز میں ہوگا،سعودی عرب کا اعلان

الریاض(نیوز ڈیسک) سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور اسلامی فوجی اتحاد کے سرکاری ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب آئندہ چند روز میں دہشت گردی کے خلاف بنائے گئے اسلامی فوجی اتحاد کے پہلے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔سعودی اخبار کودئے گئے ایک انٹرویومیں عسیری نے کہاکہ یہ اتحاد… Continue 23reading اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس آئندہ چند روز میں ہوگا،سعودی عرب کا اعلان

امریکا کا یمن میں القاعدہ کے تربیتی کیمپ پر فضائی حملہ، 40 شدت پسند ہلاک

datetime 23  مارچ‬‮  2016

امریکا کا یمن میں القاعدہ کے تربیتی کیمپ پر فضائی حملہ، 40 شدت پسند ہلاک

صنعا(نیوز ڈیسک) یمن میں القاعدہ کے ٹریننگ کیمپ پر امریکی فضائیہ کے حملے میں 40 شدت پسند ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے جنوب مشرقی علاقے میں القاعدہ کے ٹریننگ کیمپ پر امریکی فضائیہ کے حملے میں 40 شدت پسند ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پینٹاگون… Continue 23reading امریکا کا یمن میں القاعدہ کے تربیتی کیمپ پر فضائی حملہ، 40 شدت پسند ہلاک

طالبان کا افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2016

طالبان کا افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا اعلان

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں مذاکرات کا عمل شروع کرنے میں انکار کے بعد طالبان کے اِس اعلان کو خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق بدھ کے روز افغانستان میں مسلح تحریک چلانے والی عسکریت پسند… Continue 23reading طالبان کا افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا اعلان

دبئی میں حاملہ خواتین کا شیشہ کیفوں میں داخلہ ممنوع قرار

datetime 23  مارچ‬‮  2016

دبئی میں حاملہ خواتین کا شیشہ کیفوں میں داخلہ ممنوع قرار

دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں شیشہ کیفوں میں حاملہ خواتین کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ،یہ پابندی تمام خواتین پر عائد کی گئی چاہے وہ تمباکو نوشی کا ارادہ رکھتی یا نہیں۔خلیجی اخبار کے مطابق یہ قدم ایک نئی عوامی صحت کی مہم کا حصہ ہے جس کے تحت… Continue 23reading دبئی میں حاملہ خواتین کا شیشہ کیفوں میں داخلہ ممنوع قرار

بم کی افواہ پر امریکا کا اٹلانٹا ائیرپورٹ خالی کروا لیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2016

بم کی افواہ پر امریکا کا اٹلانٹا ائیرپورٹ خالی کروا لیا گیا

اٹلانٹا(نیوز ڈیسک )بم کی افواہ پر امریکا کا اٹلانٹا ائیرپورٹ فوراً خالی کروا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے اٹلانٹا ائیرپورٹ پر اس وقت ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جب ایئرپورٹ پر یہ افواہ پھیل گئی کہ ایئرپورٹ میں بم نصب ہے جس پر ائیرپورٹ کو مکمل طور پر خالی کروا لیا… Continue 23reading بم کی افواہ پر امریکا کا اٹلانٹا ائیرپورٹ خالی کروا لیا گیا

امریکہ کو خطرہ مسلمانوں سے نہیں بلکہ ’اِن‘ سے ہے، اوباما کے پسینے نکل آئے

datetime 23  مارچ‬‮  2016

امریکہ کو خطرہ مسلمانوں سے نہیں بلکہ ’اِن‘ سے ہے، اوباما کے پسینے نکل آئے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) مغرب میں دہشتگردی کا ہر واقعہ مسلمانوں سے جوڑ دیا جاتا ہے جس سے یوں لگتا ہے کہ مغرب میں تشدد کی وجہ صرف مسلمان ہیں لیکن اس کی حقیقت کیا ہے اس کا اندازہ ایک امریکی ادارے کی تحقیق کے نتائج سے کیا جا سکتا ہے ۔ بین الاقوامی اخبار کے… Continue 23reading امریکہ کو خطرہ مسلمانوں سے نہیں بلکہ ’اِن‘ سے ہے، اوباما کے پسینے نکل آئے

یورپ میں دہشت گردی، پولیس چکراگئی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

یورپ میں دہشت گردی، پولیس چکراگئی

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز بیلجیئم کا دارالحکومت برسلز یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں سے گونج اٹھا جن میں 37افراد ہلاک اور 250سے زائد زخمی ہو گئے۔ بیلجیئم پولیس نے ابتدائی دھماکوں کا نشانہ بننے والے برسلز ایئرپورٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی ہے جس میں ملزمان کی نشاندہی کی گئی… Continue 23reading یورپ میں دہشت گردی، پولیس چکراگئی

مسلمانوں اور ان کے امریکہ آنے پر تحفظات ہیں، ڈونلڈٹرمپ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

مسلمانوں اور ان کے امریکہ آنے پر تحفظات ہیں، ڈونلڈٹرمپ

نیویارک (نیوزڈیسک) مسلمانوں اور ان کے امریکہ آنے پر تحفظات ہیں۔ یہ بات امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں مسلمانوں اور انکے امریکا آنے پر تحفظات ہیں۔ ری پبلکن رہنما ٹیڈ کروزنے بھی مسلم آبادی والے علاقوں کی پیٹرولنگ کامطالبہ کردیا۔ جبکہ ڈیموکریٹ… Continue 23reading مسلمانوں اور ان کے امریکہ آنے پر تحفظات ہیں، ڈونلڈٹرمپ

جنگ چھڑی تو اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کردیں گے،حزب اللہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

جنگ چھڑی تو اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کردیں گے،حزب اللہ

بیروت(نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی شام سے واپسی کے باوجود ہم واپس نہیں آئیں گے اوروہیں پر موجود رہیں گے، اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف جنگ چھیڑی تو حزب اللہ اسرائیلی نیوکلیئر تنصیبات کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ… Continue 23reading جنگ چھڑی تو اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کردیں گے،حزب اللہ