اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

سعودی عرب میں ایک اورافسوسناک واقعہ،13 افراد جاں بحق، جبکہ چھتیس زخمی ہوگئے

datetime 5  جولائی  2016 |

جدہ(آ ئی این پی ) جدہ میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ کے نتیجے میں13 افراد جاں بحق، جبکہ چھتیس افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا ۔عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں تیرہ افراد جاں بحق جبکہ چھتیس افراد زخمی ہوگئے ۔ حکام کے مطابق جاں بحق معتمرین کا تعلق مصر سے بتایا جاتا ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا ۔ ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…