اب یہ سب بھی کرنا ہوگا! گلبدین حکمت یار نے افغان حکومت کو انتباہ کردیا
کابل(آئی این پی) اب یہ سب بھی کرنا ہوگا! گلبدین حکمت یار نے افغان حکومت کو انتباہ کردیا،گلبدین حکمت یار کی پارٹی حزب اسلامی نے افغان حکومت کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیلئے نئے مطالبات جاری کردیئے ۔ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ نئے مطالبات میں امریکہ کے ساتھ معاہدوں کی منسوخی،غیر ملکی افواج… Continue 23reading اب یہ سب بھی کرنا ہوگا! گلبدین حکمت یار نے افغان حکومت کو انتباہ کردیا