منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

نئی دہلی/لندن (آئی ا ین پی)پاکستان کے بابر 3میزائل کے کامیاب تجربے نے بھارت کی نیندیں اڑادیں، آبدوز سے چھوڑے جانےوالےجوہری کروز میزائل بابر کے کامیاب تجربے پر بھارتی میڈیا اور عسکری ماہرین نے بے بنیاد پروپگینڈا شروع کرتے ہوئے اس پر شکوک وشہبات کاا ظہار کیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

اہم اسلامی ملک کے دارالحکومت کے سمندرمیں ڈوبنے کاخدشہ،40فیصد حصہ سطح سمندر سے نیچے،ہنگامی اقدامات

datetime 11  جنوری‬‮  2017

اہم اسلامی ملک کے دارالحکومت کے سمندرمیں ڈوبنے کاخدشہ،40فیصد حصہ سطح سمندر سے نیچے،ہنگامی اقدامات

جکارتہ (آئی ا ین پی)انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے حکومت نے بڑی دیوار کی تعمیرکامنصوبہ بنالیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق انڈونیشیا کا شہرجکارتہ جو ملک کا صدر مقام بھی ہے، 40 فی صد حصہ سطح سمندر سے نیچے ہے اور حکومت نے شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے اپنی توقعات اس بڑی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے دارالحکومت کے سمندرمیں ڈوبنے کاخدشہ،40فیصد حصہ سطح سمندر سے نیچے،ہنگامی اقدامات

امریکہ افغانستان کی حمایت میں کھڑاہوگیا، پاکستان پر سنگین الزام عائد ،انتباہ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

امریکہ افغانستان کی حمایت میں کھڑاہوگیا، پاکستان پر سنگین الزام عائد ،انتباہ کردیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بدستور موجود ہیں جنھیں ختم کرنے کی ضرورت ہے ، پاکستان افغانستان پر حملے کرنے والے دہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہیں نہ دے ،دہشتگردی کے خلاف مل کر کا م کرنے کی ضرورت ہے جو… Continue 23reading امریکہ افغانستان کی حمایت میں کھڑاہوگیا، پاکستان پر سنگین الزام عائد ،انتباہ کردیا

امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی پریس کانفرنس ،داعش بنانے والوں کا نام سامنے لے آئے،بڑا اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2017

امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی پریس کانفرنس ،داعش بنانے والوں کا نام سامنے لے آئے،بڑا اعلان

واشنگٹن(آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کاروباری معاملات سے الگ ہونے کا اعلان او ر اوباما انتظامیہ پر داعش کی تخلیق کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں 2016کے امریکی صدارتی انتخابات سے متعلق ہیکنگ میں روس ملوث تھا،روسی صدر پیوٹن مجھے پسند کرتے ہیں تو یہ اعزاز کی… Continue 23reading امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی پریس کانفرنس ،داعش بنانے والوں کا نام سامنے لے آئے،بڑا اعلان

سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیاہے ۔سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں ساڑھے 34ہزارحاجیوں کااضافہ کیاہے جس کے بعد رواں سال پونے دولاکھ بھارتی مسلمان فریضہ حج اداکرینگے ۔سعودی حکومت نے بھارت کے کوٹے میں 29سال بعد یہ اضافہ کیاہے ۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق عازمین حج کے… Continue 23reading سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیا

ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،آصف علی زرداری کوبھی دعوت نامہ مل گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،آصف علی زرداری کوبھی دعوت نامہ مل گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کونومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے کادعوت نامہ مل گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری آئندہ ہفتے اس تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے امریکاجائیں گے۔ امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،آصف علی زرداری کوبھی دعوت نامہ مل گیا

سعودی عرب کی پیشکش پر ایران کا حیرت انگیز جواب،تصدیق کردی گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب کی پیشکش پر ایران کا حیرت انگیز جواب،تصدیق کردی گئی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے سعودی عرب کے حج انتظامات کی دعوت کو ٹھکرا دیا گیا،عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ وزارت حج کی طرف سے پورے عالم اسلام کو… Continue 23reading سعودی عرب کی پیشکش پر ایران کا حیرت انگیز جواب،تصدیق کردی گئی

ایران کے نئے سپریم لیڈر کا نام سامنے آگیا،1988ء میں کیا کرتے رہے ؟خبررساں ادارے کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ایران کے نئے سپریم لیڈر کا نام سامنے آگیا،1988ء میں کیا کرتے رہے ؟خبررساں ادارے کا حیرت انگیز دعویٰ

تہران(این این آئی)ایران میں سابق صدر اور مصالحتی کونسل کے چیئرمین علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات کے بعد ان کے جانشین کے حوالے سے غیر سرکاری طور پر نام سامنے آنا شروع ہوگئے ۔ اس ضمن میں ایک شدت پسند مبلغ اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے کارندہ خاص ابراہیمی رئیسی… Continue 23reading ایران کے نئے سپریم لیڈر کا نام سامنے آگیا،1988ء میں کیا کرتے رہے ؟خبررساں ادارے کا حیرت انگیز دعویٰ

صرف ایک ہفتے میں کتنے روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچے؟تمام باتیں غلط ثابت،حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  جنوری‬‮  2017

صرف ایک ہفتے میں کتنے روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچے؟تمام باتیں غلط ثابت،حیرت انگیزانکشاف

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ گزشتہ ہفتے قریب بائیس ہزار روہنگیا مسلمان میانمار میں جاری پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے فرار ہو کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے بتایا گیا کہ میانمار کی شورش زدہ ریاست راکھین سے فرار ہو کر… Continue 23reading صرف ایک ہفتے میں کتنے روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچے؟تمام باتیں غلط ثابت،حیرت انگیزانکشاف