بھارت نے میزائل سے پاک فوج کا بنکر تباہ کرنے کی وڈیو جاری کر دی، وڈیو کہاں کی ہے؟ حقیقت سامنے آ گئی
نئی دہلی،سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے کنٹرو ل لائن پر پاک فوج کے مبینہ بنکر تباہ کرنیکی ایک خودساختہ ویڈیو جاری کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ ماہ کی ہے تاہم بھارتی دفاعی ماہرین نے کہا کہ یہ ویڈیو کس سیکٹر کی ہے یہ نہیں بتایا جاسکتا۔بھارتی میڈیا کے کچھ حلقے ایک منٹ کی اس… Continue 23reading بھارت نے میزائل سے پاک فوج کا بنکر تباہ کرنے کی وڈیو جاری کر دی، وڈیو کہاں کی ہے؟ حقیقت سامنے آ گئی







































