جہیز میں موٹر سائیکلوں کا مطالبہ، لڑکی والوں نے دولہا کو گنجا کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں جہیز میں موٹر سائیکلیں مانگنے پر لڑکی والوں نے دولہا کو سبق سکھا کر مثال قائم کر دی۔ چنڈوالا گاؤں میں شادی والے دن لڑکی والوں کی جانب سے دولہا کو ایک نئی موٹر سائیکل تحفے میں دی گئی لیکن دولہا نے لڑکی والوں سے 2 موٹر… Continue 23reading جہیز میں موٹر سائیکلوں کا مطالبہ، لڑکی والوں نے دولہا کو گنجا کر دیا







































