پاکستان تنہائی کا شکار ہے اور۔۔!افغان صدر اشرف غنی نے مضحکہ خیزدعویٰ کردیا
کابل(آئی این پی) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تنہائی کا شکار ہے تاہم ایک تنہا پاکستان افغانستان کے مفاد میں نہیں ہے ، حکومت علاقائی اور عالمی ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور تعاون کو قائم کرنے کیلئے کوششیں کررہی ہے، افغانستان کو خودمختار ملک ہونے… Continue 23reading پاکستان تنہائی کا شکار ہے اور۔۔!افغان صدر اشرف غنی نے مضحکہ خیزدعویٰ کردیا







































